ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ آئی پی ایل، ڈبلیو ٹی سی فائنل سے بھی باہر رہ سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی، 2// ہندوستان کے تجربہ کار تیز گیند باز جسپریت بمراہ اپنی پیٹھ کی تکلیف کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اور آئندہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل سے باہر رہ سکتے ہیں۔
کرکٹ نیوز ویب سائٹ کرک بز نے اتوار کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ بمراہ کی چوٹ توقع سے زیادہ سنگین معلوم ہوتی ہے۔ بمراہ، جو تقریباً پانچ ماہ سے کرکٹ سے دور ہیں، اب بھی پوری طرح سے فٹ نہیں ہیں اور ہندوستانی ٹیم کا مقصد انہیں اکتوبر نومبر میں منعقد ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے تیار کرنا ہے۔
بمراہ نے ہندوستان کے لیے اپنا آخری میچ 25 ستمبر کو کھیلا تھا جس کے بعد وہ اسٹریس فریکچر کی وجہ سے کرکٹ سے دور ہو گئے تھے۔ اس فریکچر کی وجہ سے وہ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔
بمراہ 31 مارچ سے شروع ہونے والے آئی پی ایل کے ذریعے کرکٹ میں واپس آسکتے تھے، حالانکہ بنگلورو میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) نے ان کی حالت کو دیکھتے ہوئے ایسا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرک بز کے مطابق، بی سی سی آئی انتظامیہ، این سی اے اور ہندوستانی ٹیم بمراہ کی واپسی کے لیے احتیاط سے منصوبہ بند شیڈول تیار کر رہی ہے۔
آئی پی ایل کے بعد اور ورلڈ کپ سے پہلے جون میں انگلینڈ کے اوول گراؤنڈ میں ڈبلیو ٹی سی کا فائنل ہونا ہے۔ اگر ہندوستان آسٹریلیا کے خلاف جاری چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز 3-1 سے جیت لیتا ہے تو وہ ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوجوان روہت کو دیکھ کر ہندوستانی پچوں پر بیٹنگ سیکھ سکتے ہیں: کیف

Next Post

ہندوستانی پچوں پر دفاع پر انحصار کرنے کی ضرورت ہے: بھرت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز

ہندوستانی پچوں پر دفاع پر انحصار کرنے کی ضرورت ہے: بھرت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.