جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کے ایل راہول کی حمایت پر بھارتیوں نے ہربھجن کی کلاس لے لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-23
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

نئی دہلی//
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ کو کے ایل راہول کی حمایت پر بھارتیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہربھجن سنگھ نے کے ایل راہول کی حمایت میں پیغام کیا تھا۔
جس میں ہربھجن سنگھ نے لکھا تھا کہ کیا ہم کے ایل راہول کو اکیلا چھوڑ سکتے ہیں؟ اس نے کوئی جرم نہیں کیا، وہ اب بھی ٹاپ پلیئر ہے اور وہ کم بیک کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ہم سب اس دور سے گزرتے ہیں، وہ پہلا یا آخری نہیں ہے، تو اس کی عزت کریں وہ بھی ہمارا اپنا بھارتی ہے۔
ہربھجن سنگھ کے پیغام کے بعد بھارتیوں نے ان کی کلاس لے لی۔
ایک بھارتی صارف نے لکھا کہ راہول نے کوئی جرم نہیں کیا بلکہ مجرم تو سرفراز خان، سنجو سیمسن اور شبمن گل ہیں، ایک سیریز میں پرفارم نہ کرنے پر یہ جرم شیکھر دھون نے کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرلی وجے اور کرون نائر اس جرم کے ماسٹر مائنڈ تھے، لیکن ہر شخص کے لیے الگ پیمانہ ہوتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوگی حکومت نے کھیلوں کی حوصلہ افزائی کے لیے کھولا خزانہ

Next Post

ایگر تیسرے ٹیسٹ سے پہلے گھر لوٹ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 1-0 سے اپنے نام کی

ایگر تیسرے ٹیسٹ سے پہلے گھر لوٹ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.