پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں وکشمیر میں بہت جلد چناو ہونگے: ترون چھگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in ٹاپ سٹوری
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

جموں/۲۱فروری
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کے قومی جنرل سیکریٹری ‘ترون چھگ نے منگل کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں بہت جلد چناو ہونگے ۔
چھگ نے مزید بتایا کہ تین خاندانوں نے جموں کشمیر کو دہشت گردی کا دارلخلافہ بنایا لیکن مودی جی نے اسی جموں وکشمیر کا امن کا گہوارا بنایا ۔
ان باتوں کا اظہار چھگ نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ بی جے پی خاندانی سیاست میں یقین نہیں رکھتی اور یہ کہ جب بھی الیکشن کا اعلان ہوگا بی جے پی اس کا خیر مقدم کرئے گی۔
چھگ نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ جموںکشمیر میں بہت جلد چناو¿ ہونگے اور اس پر عمل بھی ہوگا۔
اُن کے مطابق چناو کمیشن نے ووٹر لسٹ پر اعتراضات مانگے ہیں یہ عمل پورا ہونے کے بعد الیکشن کا بھی اعلان ہوگا۔
انسداد تجاوزات مہم کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ سیاستدانوں نے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا ہے اور اس کا چھڑانا بہت ضروری تھا۔
چھگ نے مزید بتایا کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس سے وابستہ اکثر لیڈران نے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے ۔
دفعہ۰۷۳کی منسوخی کے بارے میں بی جے پی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ وزیر اعظم مودی اس قانون کو ختم کرکے جموں وکشمیر کو حقیقی آزادی فراہم کی ۔
بی جے پی لیڈر نے مزید کہاکہ تین خاندانوں مفتی ، عبداللہ اور گاندھی نے ایک منصوبہ بند سازش کے تحت جموں وکشمیر کو دہشت گردی کا دارلخلافہ بنایا لیکن موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کو امن کا گہوارا بنایا ۔
چھگ کے مطابق جموںکشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ گاندھی خاندان اب کشمیر میں چھٹیاں منانے کی خاطر آرہا ہے ۔
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری نے سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ’فریب اور تباہ کن سیاست‘کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
چھگ نے کہا کہ بی جے پی کو محبوبہ مفتی کے دھوکے باز کھیل کو بے نقاب کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ محبوبہ جموں و کشمیر کے ہندوو¿ں کے مفاد کو نظر انداز کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کےلئے سرخ قالین بچھاتی رہی۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ اب جبکہ محبوبہ صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں، یہ ایک بڑا سوال ہے کہ ان کے والد کی بطور مرکزی وزیر داخلہ کی مدت جموں و کشمیر کو پاکستان آئی ایس آئی کے زیر اہتمام عسکریت پسندوں کے حوالے کیوں کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جموں وکشمیر سمیت 64 مقامات پر چھاپہ ماری

Next Post

طنز اور تعریف… بلا وجہ نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

طنز اور تعریف… بلا وجہ نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.