پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in ٹاپ سٹوری
A A
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

QAZIGUND, JAN 13 (UNI):- Trucks stranded at Srinagar - Jammu National highway during heavy snowfall in Qazigund on Friday.UNI PHOTO-17U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/21فروری

جموں سری نگر قومی شاہراہ رامبن اور بانہال کے درمیان سڑک پر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دی گئی ہے، حکام نے منگل کو بتایا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں سری نگر این ایچ ڈبلیو رامبن اور بانہال کے درمیان سی پی پی ایل میس میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مسدود ہے۔ جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا، انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت کلیئرنس کا کام جاری ہے۔

ہائی وے خشکی سے گھری وادی کی لائف لائن ہے اور کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی مرکزی سڑک ہے۔

اس دوران حکومت نے بٹوٹ- ڈوڈہ- کشتواڑ روڈ پر سڑک حادثات روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے اقدام تجویز کرنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے بٹوٹ- ڈوڈہ- کشتواڑ روڈ پر سڑک حادثات کی روک تھام کے لئے اقدام تجویز کرنے کے لئے ایک پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ی کمیٹی بٹوٹ- ڈوڈہ- کشتواڑ روڈ اور چناب وادی کے پہاڑی علاقوں میں سڑک حادثات کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجوہات کا پتہ لگائے گی اور اس سڑک کو حادثات سے پاک بنانے کے لئے اقدامات تجویز پیش کرے گی۔

یہ کمیٹی انجینئر ان چیف (سکریٹری ٹیکنیکل، پی ڈبلیو ڈی) کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔

روڈ سیفٹی کونسل کے سکریٹری، این ایچ ڈی سی ایل جموں دفتر کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، ایس ای پی ڈبلیو (آر اینڈ بی) ڈوڈہ سرکل اور ایس ایس پی (ٹریفک رورل) جموں اس کمیٹی کے ممبران ہیں۔

 

کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

سرینگر/21 فرروی

سٹیٹ انوسٹی گیش ایجنسی (ایس آئی اے ) نے منگل کی صبح وادی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔

یہ چھاپے ایس آئی اے میں درج ایک ملی ٹنسی کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے پولیس اور سی آر پی ایف اہکاروں کی مدد سے منگل کی صبح وادی کے جنوبی، شمالی و وسطی کشمیر کے پانچ مقامات پر چھاپے مارے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے بارہمولہ، اننت ناگ، پلوامہ، بڈگام اور سوپور میں نارکو ٹیرر کیس کے سلسلے میں چھاپے مارے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے بعض حصوں میں برف و باراں، گلمرگ میں چار انچ تازہ برف جمع

Next Post

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموں و کشمیر میں ملک کی سب سے لمبی ریل سرنگ ۷۵ء۱۲کلومیٹر کا ۶۰ فیصد کام مکمل ہو ا:حکام

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.