پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہندوستانی ٹیم نے ترکی، شام میںبہتر طریقے سے راحت اور بچاؤ کا کام کیا:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in اہم ترین
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ترکی اور شام کے زلزلہ زدہ علاقوں میں تلاش، بچاؤ اور راحت کے کاموں کے لیے ’آپریشن دوست‘کے تحت کام کرنے والی پوری ہندوستانی ٹیم نے بہترین کام کیا ہے ۔مودی نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم کے ترکی پہنچنے میں تیزی نے پوری دنیا کی توجہ مبذول کرائی ہے ۔
اس مہم میں حصہ لینے کے بعد گھر لوٹنے والے راحت اور بچاؤ ٹیم کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا، ’’ملک کو آپ سب پر فخر ہے ‘‘۔
مودی نے کہا’’آپریشن دوست سے وابستہ پوری ٹیم، چاہے وہ نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف فورس (این ڈی آر ایف) ہو، فوج، فضائیہ یا ہمارے دیگر خدمات کے شراکت دار، سبھی نے بہترین کام کیا ہے ‘‘۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیم کے ساتھ آنے والے ’’ہمارے بے زباں دوست، ڈاگ سکواڈ ممبران‘‘نے بھی کمالکی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے ۔
مودی نے کہا’’ہماری ثقافت نے ہمیں وسودھیو کٹمبکم سکھایا ہے ۔ ترکی ہو یا شام، ہماری پوری ٹیم نے ان ہندوستانی اقدار کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ہم دنیا کو ایک خاندان سمجھتے ہیں‘‘۔
وزیر اعظم نے کہا’’ملک کوئی بھی ہو‘اگر بات ماننے کی ہے انسانی حساسیت پر یقین رکھنے کی ہے ، تو ہندوستان انسانی مفاد کو سب سے اوپر رکھتا ہے‘‘ ۔
مودی نے کہا کہ ترکی میں زلزلے کے بعد جس رفتار سے آپ سب وہاں پہنچے اس نے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے یہ آپ کی تیاریوں اور آپ کی تربیت کی کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں مرحلہ وار فوجی انخلاء پر غور

Next Post

کشمیر کے بعض حصوں میں برف و باراں، گلمرگ میں چار انچ تازہ برف جمع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

کشمیر کے بعض حصوں میں برف و باراں، گلمرگ میں چار انچ تازہ برف جمع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.