پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نئی قومی تعلیمی پالیسی نوجوانوں کو نئی صدی کے لیے تیار کرتی ہے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in قومی خبریں
A A
یہ ملک کسی ایک خاندان کی جاگیر نہیں: مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی ملک کے نوجوانوں کو نئی صدی کے لیے تیار کرتی ہے ۔
آج یہاں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اتراکھنڈ روزگار میلے سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ دن ان لوگوں کے لیے ایک نئی شروعات کا نشان ہے جنہوں نے اپنے تقرری لیٹر وصول کیے ہیں اور یہ نہ صرف زندگی بدلنے والا موقع ہے ، بلکہ ایک مکمل تبدیلی بھی ہے ۔ انہوں نے مرکز اور اتراکھنڈ حکومت کی مسلسل کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ "ہر نوجوان کو آگے بڑھنے کے لیے صحیح ذریعہ تک رسائی حاصل کرتے ہوئے اس کی دلچسپی کی بنیاد پر نئے مواقع ملتے ہیں۔ سرکاری خدمات میں بھرتی مہم بھی اسی سمت میں ایک قدم ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اسی طرح کی بھرتی مہم پورے ملک میں بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بڑے پیمانے پر چل رہی ہے ۔ گزشتہ چند مہینوں میں ملک کے لاکھوں نوجوانوں کو مرکزی حکومت کی جانب سے تقرری خط موصول ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ”مجھے خوشی ہے کہ آج اتراکھنڈ اس کا حصہ بن رہا ہے ۔ مرکزی حکومت کی یہ مسلسل کوشش ہے کہ یہاں کے نوجوان اپنے گاؤں واپس جائیں۔’’
پہاڑی علاقوں میں روزگار اور خود روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئی سڑکیں اور ریل لائنیں بچھانے سے نہ صرف رابطے بڑھ رہے ہیں بلکہ روزگار کے بہت سے مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ دور دراز کے علاقوں کو سڑک، ریل اور انٹرنیٹ کے ذریعے جوڑنے کے نتیجے میں اتراکھنڈ میں سیاحت کا شعبہ پھیل رہا ہے اور سیاحت کے نقشے پر نئے سیاحتی مقامات آرہے ہیں۔ اتراکھنڈ کے نوجوان اب بڑے سفر کرنے کے بجائے اپنے گھروں کو جانے کے قابل ہو گئے ہیں۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ مدرا یوجنا سیاحت کے شعبے میں روزگار اور خود روزگار کے مواقع بڑھانے میں اہم رول ادا کر رہی ہے ۔ ملک بھر میں اب تک 38 کروڑ مدرا لون دیے جا چکے ہیں اور تقریباً آٹھ کروڑ نوجوان پہلی بار کاروباری بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی سے تعلق رکھنے والی خواتین اور نوجوانوں کا حصہ سب سے زیادہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمنا کی صفائی کے لیے 700 کروڑ میں سیوریج بنایا گیا: دہلی کانگریس

Next Post

روس کا ساتھ دینے پر امریکا نے چین کو نتائج سے آگاہ کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

روس کا ساتھ دینے پر امریکا نے چین کو نتائج سے آگاہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.