جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کا ساتھ دینے پر امریکا نے چین کو نتائج سے آگاہ کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں چین کی مدد پر امریکی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب کو سختی سے متنبہ کردیا۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے سے باز رہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میونخ میں جاری بین الاقوامی سلامتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر امریکی وزیر خارجہ اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
اس موقع پر سینئر امریکی عہدیدار نے بتایا کہ ملاقات کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چینی ہم منصب کو یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے کے نتائج سے آگاہ کیا۔
اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے پاس اطلاعات ہیں کہ چین کی جانب سے روس کو اسلحہ و بارودی مواد کی صورت میں مدد فراہم کی جارہی ہے۔
دوسری جانب چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے یوکرین جنگ پر اپنے رد عمل میں مذاکرات کے ذریعے جنگ کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے یورپی ممالک کو ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کا مشورہ دیا تھا ، انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتیں کہ مذاکرات کامیاب ہوں یا پھر جنگ جلدی اختتام پذیر ہو۔
واضح رہے کہ بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان امریکی فضائی حدود میں مشتبہ چینی غبارہ مار گرانے کے بعد تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے، غبارے کے منظرعام پر آنے کے بعد امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ کا دورہ منسوخ کردیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی قومی تعلیمی پالیسی نوجوانوں کو نئی صدی کے لیے تیار کرتی ہے : مودی

Next Post

برازیل: شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے تباہی، 36 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل

برازیل: شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے تباہی، 36 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.