جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جے شنکر کی سڈنی میں آسٹریلیائی وزیر اعظم سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in قومی خبریں
A A
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی سے ملاقات کی اور اگلے ماہ ہندوستان کے دورے سے قبل دو طرفہ اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔
ڈاکٹر جے شنکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مسٹر البانی کو ذاتی طور پر سلام کیا۔
وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ‘‘آج صبح سڈنی کے کری بلی ہاؤس میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم سے مل کر خوشی ہوئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کی جانب سے انہیں ذاتی طور پر سلام کیا۔ ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کا مکمل جذبہ باہمی بات چیت کے مرکز میں رہا۔’’
آسٹریلیائی وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ‘‘اگلے ماہ ہندوستان کے دورے سے پہلے آج صبح ڈاکٹر جے شنکر سے ملاقات بہت اچھی رہی۔ ہم نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری، اقتصادی مسائل اور عوام سے عوام کے درمیان روابط پر تبادلہ خیال کیا جو ہمارے ممالک کی خوشحالی کی بنیاد ہیں۔
ایک اور پروگرام میں، ڈاکٹر جے شنکر نے رائسینا سڈنی بزنس بریک فاسٹ میٹنگ سے بھی خطاب کیا۔ آج کے عالمی منظر نامے میں، انہوں نے ہم خیال ممالک کی معیشت کو خطرات سے بچانے اور ڈیجیٹل دنیا کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے اور ایسے تعلقات استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا جو معیشت کے لیے استحکام کا کام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان میں تیزی سے بڑھتا ہوا معاشی منظر اور سرمایہ کاری کا مثبت ماحول مشکل وقت میں لئے گئے فیصلوں کا نتیجہ ہے ۔ میک ان انڈیا، انوینٹ ان انڈیاد اور پی ایل آئی، گتی شکتی سبھی مضبوط ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور آسٹریلیا بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں اہم شراکت داری قائم کر رہے ہیں اور تمام متعلقین کے تعاون کی ستائش کی جاتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں ماں جمنا مہارتی: سابق صدر کووند، کئی مرکزی وزراء شامل ہوں گے

Next Post

دنیا کے مختلف ممالک سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امداد کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا

دنیا کے مختلف ممالک سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امداد کا سلسلہ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.