جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان سوپر لیگ میں نظر آئی وراٹ کی مقبولیت،

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-17
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ہندوستانی ٹیم کے اسٹار بلے باز کوہلی آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی تیاری کررہے ہیں۔ پہلے ٹسٹ میں چھوٹے اسکور پر آوٹ ہونے والے وراٹ کوہلی دوسرے میچ میں بڑی اننگ کھیلنا چاہیں گے۔ اس درمیان پاکستان سوپر لیگ میں ان کی مقبولیت دیکھنے کو ملی ہے۔ پاکستان سوپر لیگ کے پہلے میچ میں ان کا ایک فین اسٹیڈیم میں ایک پوسٹ لے کر پہنچا تھا، جس میں لھا تھاھ کہ وہ کوہلی کو ملتان میں دیکھنا چاہتا ہے۔پی ایس ایل کے پہلے میچ میں محمد رضوان اور شاہین آفریدی جیسے کھلاڑی میدان میں تھے، لیکن کوہلی کا جلوہ وہاں بھی برقرار تھا۔ کوہلی کے چاہنے والے دنیا بھر میں ہیں اور پاکستان میں بھی کوہلی کی بڑی فین فالووینگ ہے۔ اس کا نظارہ پاکستان سوپر لیگ میں دیکھنے کو ملا۔ حالانکہ، ملتان میں کوہلی کے کھیلنے کے امکانات بے حد کم ہیں۔ایشیا کپ اس سال پاکستان میں ہونا تھا لیکن ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث اس کا انعقاد ایسے ملک میں کیا جا سکتا ہے جہاں دونوں ٹیموں کو کھیلنے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اس وجہ سے یہ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے کا زیادہ امکان ہے۔
بی سی سی آئی کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے واضح کیا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی پر بات چیت ہوگی اور یہ پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں منعقد ہوگا۔ ایسے میں کوہلی کو ان کے مداح کی ملتان میں دیکھنے کی خواہش پوری ہونا مشکل ہے۔اُدھر، پاکستان نے بھی دھمکی دی ہے کہ اگر ہندوستان ایشیا کپ پاکستان آکر نہیں کھیلے گا تو پاکستان ونڈے ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے ہندوستان نہیں آئے گا۔ حالانکہ، اے سی سی کی میٹنگ میں اس معاملے میں حتمی فیصلہ لیا جاسکتا ہے۔

 

 

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

100ویں ٹیسٹ سے خوش ہوں، لیکن ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے : پجارا

Next Post

منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.