جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

خلاف ورزی پر دو ریونیو افسران کے خلاف شوکاز نوٹس جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-14
in مقامی خبریں
A A
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر ہائی کورٹ نے محکمہ مال کے دوآفیسروں‘ناصر محمود خان اسسٹنٹ کمشنر نزول‘ سری نگ اور معین اظہر ککرو تحصیلدار، جنوبی، سرینگر کے خلاف عدالتی احکامات کے باوجود ایک ڈھانچہ گرانے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔
مدھو دھر اور دیگر کی طرف سے دائر توہین عدالت کی درخواست میں عدالت نے محسوس کیاکہ جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی طرف سے ۱۸ دسمبر ۲۰۱۵ کے حکم نامے کے ذریعہ منظور شدہ امتناعی احکامات کے باوجود اور جو ابھی تک نافذ ہیں، جواب دہندگان ڈھانچہ کو منہدم کر دیا جو اس عدالت کے جاری کردہ احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔
عدالت نے آبزرویشن دی ہے کہ یہ دونوں ریونیو افسران توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں اور اسی کے مطابق رجسٹری کو دونوں اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔
دونوں عہدیداروں کو وجہ ظاہر کرنے کی ہدایت کی کہ معزز عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہیں کی جاتی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا نے ایک سال میں 10 سے زائد بار ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، چین

Next Post

گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے سے شہری لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

گاڑی میں آگ بھڑک اٹھنے سے شہری لقمہ اجل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.