منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-12
in تازہ تریں
A A
جسٹس این کے سنگھ، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۱۲فروری

ایوان صدرسے جاری ایک نوٹیفکیشن میں مرکزی وزارت قانون و انصاف نے کہا کہ صدرجمہوریہ نے گوہاٹی ہائی کورٹ کے جج جسٹس این کے سنگھ کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے جبکہ وہ جسٹس تاشی رابستان کی جگہ پر فائز ہوں گے جو گذشتہ ایک ماہ سے عدالت عالیہ کے عارضی چیف جسٹس تھے۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

جسٹس این کے سنگھ یکم مارچ 1963 کو منی پور کے دارلحکومت امپھال میں پیدا ہوئے۔ انکے والد منی پور کے پہلے ایڈوکیٹ جنرل تھے۔ انہوں نے کچھ عرصہ سپریم کوٹ میں بطور وکیل بھی کام کیا تھا اور اس کے بعد وہ گوہاٹی منتقل ہوئے جہاں انہیں 2008 میں سینئر ایڈووکیٹ نامزد کیا گیا۔

2011 میں جسٹس سنگھ نے گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر حلف لیا تھا اور 2012 میں انہیں مستقل جج بنا دیا گیا۔ وہیں 2013 میں انہیں منی پور ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا اور بعد میں این کے سنگھ کو 2018 میں گوہاٹی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا گیا۔

واضح رہے کہ صدر جموریہ ہند دروپدی مرمو کے دفتر کی جانب سے جاری ایک اور حکمنامہ میں بتایا گیا کہ سابق آرمی بریگیڈیئر بی ڈی مشرا کو لداخ یوٹی کا ایل جی مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ماتھر کو 25 اکتوبر 2019 کو لداخ یونین ٹریٹری کا پہلا ایل جی تعینات کیا گیا تھا جبکہ وہ تین برس کے زائد عرصے سے اس عہدے پر فائذ رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر فیصلہ پیر کو سنایا جائیگا

Next Post

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں حد بندی کے چیلنج کو خارج کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں حد بندی کے چیلنج کو خارج کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.