جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پچھلے کئی برسوں سے روپوش ۱۰ملزمان گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in اہم ترین
A A
پچھلے کئی برسوں سے روپوش ۱۰ملزمان گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
جنوبی ضلع پلوامہ میں پولیس نے پچھلے کئی برسوں سے روپوش دس ملزمان کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پلوامہ پولیس نے گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہوئے ملزمان کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔انہوں نے کہاکہ سخت کوششوں کے بعد خصوصی ٹیم نے پچھلے بیس برسوں سے روپوش دس ملزمان کو گرفتار کیا۔
پولیس نے گرفتاری شدگان کی شناخت منظور گنائی ولد عبداللہ گنائی ، بشیر گنائی ولد عبدالحد ، عزیز بخشی ولد نبر بخشی ، گلزار شیخ ولد مہدا شیخ ، مشتاق احمد لون ولد عبداللہ لون ساکنان دربگان راجپورہ ، جاوید احمد شاہ ولد غلام محمد شاہ ساکن باغات برزلہ حال ڈانگر پورہ نوگا م، عبدالحمدی پرے ولد غلام احمد پرے ساکن پنڈت پورہ بالہ ٹنگمرگ، مشتاق احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن جاگیر پاری گام ، عبدالحمید بٹ ولد ولی بٹ ساکن ٹینہ پونہ پلوامہ اور محمد افضل ملک ولد عبدالرحیم ملک ساکن یوگر گنڈ نیوا کے بطور کی ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتا رشدگان کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی جارہی مہم کا مقصد لوگوں کو جرائم سے پاک ماحول فراہم کرنا مقصود ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندواڑہ حادثے میں سرکاری ملازم از جان

Next Post

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے

کشمیر میںحالات بدل گئے‘امن و امان لوٹ آیا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.