جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این ڈی آر ایف کی ریسکیو ٹیم امدادی سامان کے ساتھ ترکی جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in مقامی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر ترکی میں پیر کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن طبی امداد اور راحت رسانی کا کام فراہم کرنے کیلئے آج یہاں وزیر اعظم کے دفتر میں ایک میٹنگ میں امدادی سامان کے ساتھ نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) اور طبی عملے کی ٹیموں کو وہاں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ کام ترک حکومت کے ساتھ مل کر کیا جائے گا۔
وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر پی کے ۔ مشرا کی صدارت میں ترکی کو فوری امداد دینے کے اقدامات پر بات چیت کرنے کے لئے ساؤتھ بلاک میں میٹنگ ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیاگیا۔
وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والی ریلیز کے مطابق خصوصی تربیت یافتہ ڈاگ اسکواڈ اور ضروری سامان کے ساتھ۱۰۰؍اہلکاروں پر مشتمل این ڈی آر ایف کی دو ٹیمیں تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کیلئے زلزلہ سے متاثرہ علاقے میں جانے کیلئے تیار ہیں۔ ضروری ادویات کے ساتھ تربیت یافتہ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل میڈیکل ٹیمیں بھی تیار کی جارہی ہیں۔ جمہوریہ ترکی حکومت، انقرہ میں ہندوستان کے سفارت خانے اور استنبول میں واقع قونصلیٹ جنرل کے دفتر کے ساتھ مل کر امدادی سامان بھیجا جائے گا۔
میٹنگ میں کابینہ سیکریٹری اور وزارت داخلہ، این ڈی ایم اے ، این ڈی آر ایف، دفاع، وزارت خارجہ، شہری ہوا بازی اور صحت و خاندانی بہبود کی وزارتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیکورٹی خدشات، سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کردیا

Next Post

گریز :برفانی تودے کی زد میں نائب تحصیلدار اور دو جونیئر انجینئر با ل بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

گریز :برفانی تودے کی زد میں نائب تحصیلدار اور دو جونیئر انجینئر با ل بال بچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.