منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا غیرجانبدار پچوں پر جیتے گا: ہیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in کھیل
A A
آسٹریلیا غیرجانبدار پچوں پر جیتے گا: ہیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کوئنز لینڈ// آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر بلے باز ایان ہیلی کا ماننا ہے کہ اگر 9 فروری سے شروع ہونے والی بارڈر گواسکر ٹرافی میں ‘غیرجانبدار’ پچوں کا استعمال کیا گیا تو آسٹریلیا کو ہندوستان پر برتری حاصل ہوگی۔
ہیلی نے سین کیو ریڈیو کے ساتھ بات چیت میں گرووا کو بتایاکہ "میرے خیال میں اگر وہ غیرجانبدار پچیں بنائیں، جہاں پر بلے بازی کرنا آسان ہو اور بعد میں میچ میں گیند گھوم جائے… تو ہم (آسٹریلیا) جیت جائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ “مجھے صرف پہلے ٹیسٹ میں مچل اسٹارک اور نیتھن لیون کی فکر ہے۔ اگر ناہموار وکٹیں ہیں، جیسا کہ ہم نے پچھلی سیریز میں دیکھا ہے جہاں گیند ضرورت سے زیادہ گھومتی ہے، تو ہندوستان وہاں بہتر کھیلے گا۔
واضح رہے کہ ہندوستان اور آسٹریلیا 9 فروری سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میں ناگپور میں آمنے سامنے ہوں گے۔ جب ہندوستان نے 2017 میں اس گراؤنڈ پر سری لنکا کی میزبانی کی تو روی چندرن اشون اور رویندر جڈیجہ کی جوڑی نے 20 میں سے 13 وکٹیں حاصل کیں۔
ہیلی کا خیال ہے کہ پہلی بار ہندوستان آنے والے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو دباؤ کو سنبھالنے اور فیلڈنگ کی غلطیوں سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔
ہیلی نے کہاکہ”میں چاہتا ہوں کہ کھلاڑی بہت باخبر رہیں اگر وہ اس دباؤ (مقامی لوگوں سے) سے گریز کر رہے ہیں اور اپنے کمروں میں چھپ رہے ہیں تو انہیں ایسا کرنے سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔”
انہوں نے کہاکہ "آپ کو ہندوستان میں 10 وکٹیں لینے کے صرف دس مواقع ملیں گے۔ آسٹریلیا میں اچھال اور رفتار کے ساتھ آپ 13 مواقع پیدا کر سکتے ہیں اور آپ ان میں سے ایک کو بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ انہیں اس دباؤ کو برداشت کرنا ہوگا اور وہاں ایک پالیسی کے ساتھ کھیلنا ہوگا۔”
بارڈر گواسکر ٹرافی کے دیگر تین میچ بالترتیب دہلی، دھرم شالہ اور احمد آباد میں کھیلے جائیں گے۔ آسٹریلیا نے گزشتہ 19 سالوں سے ہندوستان میں کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم… ہم کشمیری’مسلمان‘

Next Post

شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.