اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایف اے اے گھوٹالہ :جموں کے چھ اضلاع میں 37 مقامات پر چھاپہ ماری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

جموں/۳فروری
فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ (ایف اے اے )پیپر لیک معاملے میں سی بی آئی نے جمعے کے روز جموں کے چھ اضلاع میں 37مقامات پر چھاپے مارے جس دوران اہم کاغذات کو ضبط کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کی صبح سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے جموں کے چھ اضلاع ڈوڈہ‘ ریاسی‘ راجوری‘سانبہ اور اُدھم پور میں بیک وقت چھاپے مارے ۔
معلوم ہوا ہے کہ فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ امتحانات کے پرچے قبل از وقت افشاں ہونے کے معاملے میں سی بی آئی نے چھ اضلاع میں 37 مقامات پر چھاپے مارے اور رہائشی مکانوں کی باریک بینی سے تلاشی لی ۔
ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے تالاب تلو جموں اور سانبہ میں سی آر پی ایف کے دو آفیسران کے گھروں کی بھی تلاشی لی جبکہ دو فاریسٹ گارڈوں جن کی شناخت دیپک شرما ساکن جموں اور امریک سنگھ کے بطور ہوئی ہے کے گھروں کو بھی کھنگالا گیا ۔
بتادیں کہ فائنانس اکاونٹ اسسٹنٹ امتحانات کے پرچے بیس لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرنے کا اعلان کیا۔
سی بی آئی نے گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں کیس درج کرکے 20ملزمان کو حراست میں لیا۔ گرفتار کئے گئے افراد میں بی ایس ایف میڈیکل آفیسر اور سروسز سلیکشن بورڈ کا سابق ممبر بھی شامل ہیں۔
یہ بھی یاد رہے کہ سروسز سلیکشن بورڈ نے چھ مارچ 2022کو جموں وکشمیر میں ایف اے اے اسامیوں کو پُر کرنے کی خاطر تحریری امتحان لیا جبکہ 21اپریل کو منتخب اُمیدواروں کی لسٹ منظر عام پر لائی گئی ۔ لسٹ منظر عام پر آتے ہی اُمیدواروں نے امتحانات کی اعتباریت پر ہی سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہاکہ لسٹ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو سلیکٹ کیا گیا جو اس بات کی اور اشارہ کررہا ہے کہ اس میں گھوٹالہ ہوا ہے ۔
اُمیدواروں کی جانب سے شک و شبہات ظاہر کرنے کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے چار نفری کمیٹی تشکیل دی جنہوں نے ایک ہفتے کے اندر اندر ایل جی انتظامیہ کو بتایا کہ امتحانات میں واقعی دھاندلیاں ہوئی ہیں جس کے بعد ایل جی منوج سنہا نے سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرنے کا حکم دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گریز دو دیہات برفانی تودے کی زد میں‘ کشن گنگا ندی بلاک، پانی کی فراہمی کو نقصان

Next Post

ڈی جی پی کا منشیات، منشیات اور دہشت گردی کے کاروبار کے خلاف زیرو ٹالرنس پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

ڈی جی پی کا منشیات، منشیات اور دہشت گردی کے کاروبار کے خلاف زیرو ٹالرنس پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.