ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل-2023 یکم اپریل سے شروع ہو سکتا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ممبئی// انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 2023 ایڈیشن 31 مارچ یا یکم اپریل سے شروع ہو سکتا ہے جبکہ فائنل 28 مئی کو کھیلا جا سکتا ہے۔
ای ایس پی این کرک انفو نے بدھ کو ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ ای ایس پی این کرک انفو نے بتایا کہ اگلے ماہ 10 سے 26 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کا پہلا ایڈیشن 4 سے 24 مارچ تک منعقد ہوسکتا ہے۔ آئی پی ایل اور ڈبلیو پی ایل کے درمیان ایک ہفتے کا وقفہ دیا جا سکتا ہے تاکہ گراؤنڈز کی تزئین و آرائش کی جا سکے۔
بی سی سی آئی ڈبلیو پی ایل کو شاندار طریقے سے منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بورڈ نے بدھ کو یہاں ایک نیلامی میں پانچ ڈبلیو پی ایل ٹیموں کے مالکانہ حقوق فروخت کیے، جس میں ممبئی انڈینز، دہلی کیپٹلز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے علاوہ اڈانی گروپ اور کیپری ہولڈنگز نے بازی ماری۔
آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومل نے بدھ کی نیلامی کے بعد کہا ’’ ٹورنامنٹ کے شیڈول کے ساتھ ساتھ کتنے میدانوں کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، اس پر جلد ہی فیصلہ کریں گے۔‘‘ ڈبلیو پی ایل ایک شہر میں کرایا جائے یا ایک سے زیادہ شہروں میں، اس پر غور کیا جائے گا۔ آئندہ چند روز میں ان تمام پہلوؤں پر بات چیت کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔
بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا کہ ڈبلیو پی ایل کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی ممکنہ طور پر فروری کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔ ٹیم کے مالکان کے پاس اپنی ٹیم بنانے کے لیے 12 کروڑ روپے کا نیلامی پرس ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لکشیا کوارٹر فائنل میں، سائنا باہر

Next Post

ہندوستان ہاردک کی کپتانی میں تیسری ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

ہندوستان ہاردک کی کپتانی میں تیسری ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.