منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بہادری ایوارڈ یافتہ کے سالانہ گرانٹ میں اِضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in مقامی خبریں
A A
گھریلو بجلی صارفین کیلئے ایمنسٹی اسکیم منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں/۲۵جنوری
اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاںلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموںوکشمیر یوٹی کے بہادری ایوارڈ یافتہ اَفراد کے حق میں سالانہ گرانٹ میں اِضافے کرنے ک منظور ی دی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اور چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔
موجودہ بہادری ایوارڈ حاصل کرنے والوں کیلئے گرانٹ میں اِضافہ کرنے کی تجویز دیگر پڑوسی ریاستوں اور یوٹیز کے ساتھ برابری پر لانے اور اَفراط زر کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی تھی کیوں کہ شرحوں کی آخری نظر ثانی سال ۲۰۰۸ء میں کی گئی تھی۔
فیصلے کے مطابق پرم ویر چکر کے لئے نظرثانی شدہ رقم اب۲۵ء۱ لاکھ روپے بڑھاکر ۷۵ء۱ لاکھ روپے کیاہے ۔اِسی طرح اشوک چکر ۵۰ء۱ روپے ، مہاویر چکر ۵۰ء۱ ، کیرتی چکر۵۰ء۱لاکھ ، ویر چکر کیلئے۷۵ہزارروپے وغیرہ کے لئے نظر ثانی شدہ رقم ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا : مائیک پومپیو

Next Post

تمام انتظامی اکائیوں کی حدود کو منجمد کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید

تمام انتظامی اکائیوں کی حدود کو منجمد کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.