اتوار, فروری 5, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر بائیڈن کی پریشانی مزید بڑھ گئی

ڈیلا ویئر کی رہائشگاہ سے مزید دستاویز برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-24
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کیلئے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد

جنوری 2023، اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزیاں

امریکی امور قانون کے عہدے داروں کو رواں ہفتے ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی تلاشی کے دوران چھ مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں۔
اس بات کا انکشاف صدر کے ذاتی وکیل نے گزشتہ ہفتے کے روز ایک بیان میں کیا جو صدر بائیڈن کے لیے ایک اور شرمندگی کا باعث بنا اور اس سے 2024 میں ان کی صدراتی انتخاب کی دوڑ بھی متاثر ہو سکتی ہے۔بتایا گیا ہے کہ بائیڈن نے اس صورت حال کو ایک معصومانہ غلطی قرار دیتے ہوئے اصرار کیا ہے کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا۔
بائیڈن کے وکیل باب باؤر نے کہا کہ پہلی تلاشی کے بعد وائٹ ہاؤس نے وزارت قانون کو ڈیلاویئر کی رہائش گاہ کی دوسری تلاشی کی پیشکش کی تھی جو جمعے کو کی گئی جس کے بعد نئی خفیہ دستاویز برآمد ہونے کا معاملہ سامنے آیا۔
باؤر نے کہا کہ امور انصاف نے اپنی تفتیش کے دائرہ کار میں سمجھے جانے والے مواد کو قبضے میں لے لیا جس میں چھ اشیا کی درجہ بندی بطور حساس مواد کی گئی۔
باؤر کے مطابق ضبط کیے گئے کچھ نئے کاغذات بطور سینیٹر اور کچھ نائب صدر کے دور کے تھے۔یاد رہےکہ گزشتہ جمعرات کو بھی صدر بائیڈن نے پرانی خفیہ دستاویزات کی برآمدگی پر پائے جانے والے عوامی غصے کو مسترد کر دیا۔
اس سے قبل گزشتہ ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن کی اپنی ہی انتظامیہ نے گھر اور ایک سابق دفتر میں خفیہ دستاویزات کے حوالے سے لاپروائی برتنے پر تحقیقات کے لیے خصوصی کونسل نامزد کیا تھا۔
واضح رہے کہ یہ نئی پیش رفت ڈیموکریٹک صدر کے لیے مسائل کا باعث بن سکتی ہے جنہوں نے اپنے رپبلکن پیشرو اور سیاسی حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو اسی طرح کے مواد کے حوالے سے غفلت برتنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے

Next Post

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

یوکرین کیلئے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد

2023-02-05
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان
عالمی خبریں

جنوری 2023، اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے خلاف 3,532حقوق کی خلاف ورزیاں

2023-02-05
وائلڈ لائف رینج اجس کے جنگل میں آگ
عالمی خبریں

چلی کے جنگلات میں بھیانک آگ، 13 ہلاک

2023-02-05
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس
عالمی خبریں

کہیں منفی 51 تو کہیں 34 کینیڈا اور امریکا میں برفیلی ہواؤں کا طوفان

2023-02-05
امریکا کا یوکرین کو مسلح ڈرونز دینے کا ارادہ
عالمی خبریں

ایرانی ڈرون کمپنی سے وابستہ افراد پرامریکہ نے پابندیاں عائدکردیں

2023-02-05
عالمی خبریں

امریکی فضائی حدود میں چین کے جاسوس غبارے کی پرواز، پینٹاگون نے طیارے بھیج دئیے

2023-02-04
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
عالمی خبریں

نکی ہیلی کا ریپبلکن صدارتی امیدوار بننے کا اعلان متوقع، ٹرمپ نے عجیب تبصرہ کردیا

2023-02-04
اسرائیل کیخلاف بیانات،الہان عمر امور خارجہ کمیٹی کی رکنیت سے فارغ
عالمی خبریں

اسرائیل کیخلاف بیانات،الہان عمر امور خارجہ کمیٹی کی رکنیت سے فارغ

2023-02-04
Next Post
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.