جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹاس جیت کر کیا کرنا ہے،روہت شرما بھول گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

رائے پور//
ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے یک روزہ میں ٹاس جیتنے کے بعد تقریباً 10 سیکنڈ تک بھول گئے کہ انہیں پہلے گیند بازی کرنی ہے یا بلے بازی۔
روہت نے کچھ دیر سوچنے کے بعد کہا، ”ہم پہلے گیندبازی کریں گے۔“
روی شاستری نے جب ان سے اتنا سوچنے کی وجہ پوچھی تو روہت نے کہا،”میں بھول گیا کہ ہم کیا کرنا چاہتے تھے۔ ٹیم میں ٹاس کو لے کر کافی بات چیت ہو رہی ہے۔“
روہت نے حیدرآباد میں کھیلے گئے پہلے یک روزی میں گیند بازوں کو اوس میں گیند کرنے کا چیلنج دیا تھا۔ گیند باز نے حالانکہ اس ٹیسٹ میں کھڑے اترے اورہندوستان کو ایک دلچسپ مقابلے میں 12 رن سے جیت حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جوکووچ ، دیمتروف کے چیلنج پر قابو پا لتے ہوئے چوتھے مرحلے میں پہنچے

Next Post

بڑا اسکور کچھ دور ہی ہے: روہت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ

بڑا اسکور کچھ دور ہی ہے: روہت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.