جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بڑا اسکور کچھ دور ہی ہے: روہت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in کھیل
A A
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ

Rohit

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

رائے پور// یک روزہ کرکٹ میں سنچری کی خشک سالی سے گزر رہے ہندوستانی کپتان روہت شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف آٹھ وکٹوں کی زبردست جیت کے بعد کہا کہ وہ اپنی بلے بازی سے خوش ہیں اور بڑا اسکور "کچھ دور” ہی ہے۔
روہت نے میچ کے بعد کہاکہ”میں اپنے کھیل کو تھوڑا سا تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ گیند باز حملہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ یہ اہم ہے۔ میں جانتا ہوں کہ بڑا (ذاتی) اسکور نہیں آیا ہے لیکن میں اس کے بارے میں زیادہ فکر مند نہیں ہوں۔ بس وہ کچھ دور ہی ہے۔”
واضح رہے کہ روہت نے جنوری 2020 کے بعد سے ون ڈے کرکٹ میں سو رنز کا ہندسہ نہیں چھوا ہے، حالانکہ وہ ہفتہ کو اچھی لے میں نظر آئے۔ نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں ہندوستان کے سامنے 109 رنز کا معمولی ہدف دیا جسے ہندوستان نے 20.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔ روہت نے 50 گیندوں میں 51 رنز بنا کر ہندوستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔روہت نے ہندوستانی گیند بازوں کے بارے میں کہاکہ”گیند بازوں نے واقعی پچھلے پانچ میچوں میں قدم بڑھایا ہے۔ ہم نے ان سے جو بھی مانگا انہوں نے قدم بڑھا کر دیا ہے۔ آپ کو ہندوستان میں اس طرح کی یکساں موومنٹ نظر نہیں آتی ہے، یہ ہندوستان کے باہر دیکھنے کو ملتا ہے۔ ان گیند بازوں کے پاس بہترین صلاحیتیں ہیں۔ وہ واقعی سخت محنت کرتے ہیں اور ان کا نتیجہ دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹاس جیت کر کیا کرنا ہے،روہت شرما بھول گئے

Next Post

انوراگ کے ساتھ میٹنگ کے بعدپہلوانوں نے احتجاج ختم کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

انوراگ کے ساتھ میٹنگ کے بعدپہلوانوں نے احتجاج ختم کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.