بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ ، دیمتروف کے چیلنج پر قابو پا لتے ہوئے چوتھے مرحلے میں پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

میلبورن// نوواک جوکووچ نے ہفتہ کو تیسرے سیٹ میں بلغاریہ کے گریگور دیمتروف کو 3-0 سے شکست دے کر اپنے 10ویں آسٹریلین اوپن خطاب کی طرف ایک اور قدم بڑھایا۔
جوکووچ نے راڈ لیور ایرینا میں اپنے بلغاریہ کے حریف پر 7-6(7)، 6-3، 6-4 سے فتح کے ساتھ چوتھے مرحلے تک رسائی حاصل کی، حالانکہ وہ پورے میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کے ساتھ جدوجہد کرتے نظر آئے۔
رافیل نڈال کی برابری کرنے کے لئے 22 ویں گرینڈ سلیم خطاب پر نظر یں جمائے سربیا کے لیجنڈ پہلے سیٹ میں غیر آرام دہ نظر آئے۔ انہوں نے میچ کے آغاز میں ہی ایک بریک لیا، 5-3 پر تین سیٹ پوائنٹس ضائع کیے اور آخر میں سروس بھی گنوائی۔ تاہم انہوں نے یہ سیٹ ٹائی بریکر میں جیت لیا۔
دوسرے سیٹ میں میڈیکل بریک لیکر واپس آنے والے جوکووچ نے جارحانہ شاٹس کھیلے اور 27 ویں سیڈ دیمتروف پر 4-2 کی برتری حاصل کی۔ دیمتروف نے مقابلہ کیا لیکن ایک شاٹ نیٹ پر کھیل کر سروس گنوا دی جس کے بعد جوکووچ نے لگاتار دو پوائنٹس حاصل کر کے دوسرا سیٹ جیت لیا۔
ہیمسٹرنگ انجری کے باعث جوکووچ نے تیسرے سیٹ میں مجموعی طور پر دو بریک لیے۔ اس دوران وہ کورٹ سے باہر دوڑتے ہوئے کچھ حد تک غیر آرام دہ نظر آئے، حالانکہ دیمتروف کی غیر ارادی غلطیوں نے ان کی فتح کو آسان بنا دیا۔
چوتھے مرحلے میں جوکووچ کا مقابلہ آسٹریلیا کے ایلکس ڈی مینور سے ہوگا، جنہوں نے اٹلی کے بینجمن بونزی کو 7-6(7)، 6-2، 6-1 سے شکست دی۔
دن کے دیگر میچوں میں آندرے روبلیو نے برطانیہ کے ڈین ایوان کو 6-4، 6-2، 6-3 سے زیر کیا۔ اسپین کے روبرٹو بوٹیسٹا اگٹ نے برطانیہ کے اینڈی مرے کو 6-1، 6-7(9)، 6-3، 6-4 سے شکست دی۔
فرانس کی کیرولینا گارشیا نے خواتین کے سنگلز تیسرے راؤنڈ میں جرمنی کی لورا سیگمنڈ کو 1-6، 6-3، 6-3 سے شکست دی۔ ارینا سبالینکا نے بیلجیئم کی ایلیس مارٹنز کو 6-2، 6-3 سے شکست دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لال سنگھ :یاتر کو جموں بمقابلہ کشمیر کردیا

Next Post

ٹاس جیت کر کیا کرنا ہے،روہت شرما بھول گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

ٹاس جیت کر کیا کرنا ہے،روہت شرما بھول گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.