ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ممتا بنرجی میں وزیر اعظم بننے کی صلاحیت موجود:امرتیہ سین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-15
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ملک میں کورنا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا

لوک سبھا اسپیکر نے پدم ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی

کلکتہ// نوبل انعام یافتہ ، ماہر معاشیات امرتیہ سین نے آج ایک انٹرویو میں ملک کی تمام علاقائ جماعتوں کو اہم رول ادا کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی میں ملک کی وزیر اعظم بننے کی اہلیت ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو ہرانا ہے تو ملک کی علاقائی جماعتوں کو اہم رول ادا کرنا ہوگا۔
امرتیہ سین نے کہا کہ 2024کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کامیاب ہوجائے گی ایسا ضروری نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی کئی علاقائی جماعتوں کا کردار کافی اہم ہوگا ۔ترنمول جیسی علاقائی پارٹیوں کو بہت اہم رول ادا کرنا ہوگا۔
نوبل انعام یافتہ و ماہر معاشیات امرتیہ سین کو بی جے پی مخالف قرار دیا جاتا ہے ۔ نریندر مودی کے 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد، وہ کئی بار بنیاد پرست قوم پرستی کے خطرات سے خبردار کر چکے ہیں۔ معاشیات میں نوبل انعام یافتہ کو بھی بی جے پی کے مسلسل حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اسی تناظر میں انٹرویو میں انہوں نے ایک بار پھر بی جے پی کو شکست دینے کے لیے علاقائی پارٹیوں کی اہمیت پر زور دیا۔ امرتیہ نے کہا کہ ترنمول لیڈر ممتا بنرجی کے پاس ہندوستان کی اگلی وزیر اعظم بننے کی اہلیت ہے ۔ لیکن ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ بنگال کے وزیر اعلیٰ بی جے پی کے خلاف عوامی عدم اطمینان کو کس طرح استعمال کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ‘‘مجھے لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں متعدد علاقائی پارٹیاں بہت اہم ہونے والی ہیں۔ میرے خیال میں ڈی ایم کے ایک اہم پارٹی ہے ، ترنمول بھی بہت اہم ہے ، یہی بات سماج وادی پارٹی پر بھی لاگو ہوتی ہے ۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ اس وقت کیا صورتحال ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندھیا نے انڈگو کی کولہاپور-بنگلور فلائٹ سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Next Post

۲۰۲۲ ریکارڈ پر۵واں گرم ترین سال رہا، صورتحال تشویشناک:ناسا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
قومی خبریں

ملک میں کورنا سے صحت مند ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا

2023-01-28
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
قومی خبریں

لوک سبھا اسپیکر نے پدم ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی

2023-01-28
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
قومی خبریں

ہیلپ ایج انڈیا نے بزرگوں کے لیے الگ وزارت کا مطالبہ کیا ہے

2023-01-28
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
قومی خبریں

شمال مشرقی اسمبلی انتخابات سے قبل نئی دہلی میں بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ

2023-01-28
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
قومی خبریں

معیاری اور سستی دوا سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا: مانڈویہ

2023-01-28
یوم جمہوریہ کی جھانکیوں میں ہندوستان کی فوجی طاقت اور ثقافتی گوناگونیت کو اجاگر کیا گیا
قومی خبریں

کرتویہ پتھ پردنیا نے ہندوستان کی بے پناہ فوجی طاقت کا مشاہدہ کیا

2023-01-26
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

دہلی کانگریس نے ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کی شروع

2023-01-26
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

اے اے پی ناگالینڈ میں الیکشن لڑے گی

2023-01-26
Next Post
۲۰۲۲ ریکارڈ پر۵واں گرم ترین سال رہا، صورتحال تشویشناک:ناسا

۲۰۲۲ ریکارڈ پر۵واں گرم ترین سال رہا، صورتحال تشویشناک:ناسا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.