جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بونیار اوڑی میں خاتون کو چارپائی پر اُٹھاکر ہسپتال پہنچایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in مقامی خبریں
A A
بونیار اوڑی میں خاتون کو چارپائی پر اُٹھاکر ہسپتال پہنچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
جموںکشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے بونیار اوڑی علاقے میں بھاری برف باری کے بیچ دردزہ میں مبتلاخاتون کو فورسز اہلکاروں نے چار پائی پر اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ ڈوگر ڈویژن کو اطلاع موصول ہوئی کہ اوڑی کے دور افتادہ علاقے سموالی بونیار میں ایک حاملہ خاتون کو مدد کی ضرورت ہے ۔
ذرائع نے کہاکہ فوجی اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور خاتون جس کی شناخت گلشن بیگم کے بطور ہوئی ہے کو چارپائی پر اُٹھا کر پرائمری ہیلتھ سینٹر منتقل کیا۔
بتادیں کہ وادی کشمیر میں بدھ کی صبح سے ہی پہاڑی اور بعض میدانی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے کئی علاقوں میں لوگوں کومشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی وزیر داخلہ جمعہ کو ڈانگری جائیں گے ‘حملے کے متاثرین سے ملیں گے

Next Post

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.