منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جسٹس ماگرے اورجموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِین او کی ایل جی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in مقامی خبریں
A A
جسٹس ماگرے اورجموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِین او کی ایل جی سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس ، جسٹس علی محمد ماگر ے اور جموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِی اور بلدیو پرکاش نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
بلدیو پرکاش نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںوکشمیر کے لوگوں کو فراہم کی جانے والی مالی خدمات کے بارے میں جانکاری دی اور حکومت کی مختلف سکیموں کے تحت جو روزگار پیدا کرنے اور کاروباری اَفراد کو سہولیت فراہم کرنے کے لئے چلائی جارہی ہیں کے بارے میں بتایا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ایم ڈی اور سی اِی او پر زور دیا کہ وہ لوگوں کو معیاری مالی خدمات کی فراہمی کو جاری رکھیں اور مختلف سکیموں کے تحت فوائد کو یقینی بنانے کے لئے پنشن وغیرہ کو دُور دراز دیہاتوں میں رہنے والے مستفید اَفراد کو تیزی سے اور زیادہ مؤثر طریقے سے فراہم کیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرینی فوجی امریکی فوجی اڈوں میں تربیت حاصل کریں گے، امریکا کا اعلان

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ جمعہ کو ڈانگری جائیں گے ‘حملے کے متاثرین سے ملیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے

مرکزی وزیر داخلہ جمعہ کو ڈانگری جائیں گے ‘حملے کے متاثرین سے ملیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.