بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم نے ہمیشہ کھیل میں برقراررہنے کا طریقہ تلاش کرلیا ہے: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کھیل
A A
ہم نے ہمیشہ کھیل میں برقراررہنے کا طریقہ تلاش کرلیا ہے: راہل

Kl rahul

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی// لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان لوکیش راہل نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف پیر کو یہاں آئی پی ایل 2022 کے 12ویں میچ میں جیت کے بعد کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ ہم نے ہمیشہ کھیل میں برقراررہنے اور خود کو جیتنے کاموقع دینے کا ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے، ہم نے آج پھر وہی کیا۔
میچ کے بعد راہل نے کہا، پچھلے تین میچوں میں ہم نے واپسی کی صلاحیت دکھائی ہے۔ پاور پلے میں تین وکٹ گنوانااچھی بات نہیں ہے اور ہمیں اس پر توجہ دینی ہوگی۔ ہمیں وقت لیناہوگا، کیونکہ ہمارے پاس بیٹنگ میں گہرائی ہے۔ ہمیں خطرے والے شاٹس کم کرنے پر کام کرنا ہوگا۔ ہماری باؤلنگ اچھی رہی۔
لکھنؤ کے کپتان نے کہا، "سلامی جوڑی کے طور پرآپ زیادہ بات چیت نہیں کرتے ہیں اور صرف صحیح گیندوں کا انتخاب کرتے ہوئے اپنا کام کرتے رہتے ہیں۔ ہمیں اپنے شاٹس کے انتخاب میں اسمارٹ ہوناپڑے گا۔ پچ کو پڑھ کرآپ کو اپنے کھیل میں صحیح تبدیلیاں کرنی پڑتی ہیں۔ میں پچھلے کچھ سیزن سے دیپک ہڈا کے ساتھ کھیل رہا ہوں اور وہ نیٹ سے باہر ہی نہیں آنا چاہتے ہیں۔ مجھے انہیں بتانا پڑتاہے کہ آپ کو نیٹ میں صرف ہلکی پریکٹس کرنی ہے۔ انہیں اپنے مواقع کے لئے انتظار کرنا پڑا ہے، لیکن اب انہوں نے اپنی صلاحیت دکھا دی ہے، اس لیے اب ہم مڈل آرڈر میں ان پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم نے پہلے میچ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا: ولیمسن

Next Post

آویش نے ایک بار پھر اپنی قابلیت کا ثبوت دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
آویش نے ایک بار پھر اپنی قابلیت کا ثبوت دیا

آویش نے ایک بار پھر اپنی قابلیت کا ثبوت دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.