اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے منصوبہ کی تصدیق کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

حیدرآباد///حیدرآبادی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے تقریبا دو دہائیوں کے پیشہ وارانہ ٹینس کیرئیر کا اختتام آئندہ ماہ ہوجائے گا۔ 36 سالہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزنے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ ڈبئی ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے 6 گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں اور رواں ماہ وہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں حصہ لیں گی۔انہوں نے سال 2016 میں آسٹریلیا میں ہی ویمن ڈبلز کا ٹائٹل جیتا تھا۔
ثانیہ مرزا نے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن فائنلز کے بعد ریٹائر ہوجاؤں گی کیونکہ ہم ورلڈ ٹینس کے فائنل میں پہنچنے والے تھے لیکن پھر میں انجری کا شکار ہوگئی اور یو ایس اوپن سمیت دیگر مقابلوں سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔’انہوں نے مزید کہا کہ ’میری کوشش ہے کہ دبئی میں ڈبلیو ٹی اے 1000 کھیلوں اور پھر ریٹائر ہوجاؤں۔‘
36 سالہ ثانیہ مرزا نے سال 2022 کے آخر میں ریٹائرمنٹ کا پلان کیا تھا لیکن اگست میں انجری کی وجہ سے وہ یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی تھیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ’میں اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے والی شخص ہوں، تو میں نہیں چاہتی کہ انجری میرا کیرئیر ختم کرلے اس لیے میں نے ٹریننگ جاری رکھی تھی۔
ٹینس اسٹار نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں ابھی 36 سال کی ہوں اور اب مجھے آرام کی ضرورت ہے، ریٹائرمنٹ کی یہی وجہ ہے۔ ’انہوں نے مزید کہا کہ میرے اندر اب اتنی ہمت نہیں ہے کہ اب میں اسے مزید جاری رکھ سکوں’۔انہوں نے مزید کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ترجیحات بھی بدل جاتی ہیں اور اب میری ترجیح یہ ہے کہ میں اپنے آپ کو تھوڑا آرام دوں۔
ٹینس اسٹار نے سال 2005 میں جب آبائی شہر حیدرآباد ایونٹ میں کامیابی حاصل کی تو وہ ہندوستان میں ڈبلیو ٹی اے سنگلز ٹائٹل جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون تھیں، اس کے بعد وہ 2007 تک عالمی رینکنگ میں شامل رہیں جہاں ان کا نمبر 27 واں رہا۔ٹینس اسٹار 2007 میں خواتین کی سرفہرست 30 خواتین کھلاڑیوں میں شامل ہوئی تھیں۔
ثانیہ مرزا متحدہ عرب امارات میں ریٹائرمنٹ سے قبل 16 جنوری سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن میں قازقستان کی اینا ڈینیلینا کے ساتھ حصہ لیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاستدان اپنی وضع بدلیں گے نہ خو

Next Post

ڈریوڈ نے جو ٹنڈولکر کیساتھ کیا وہ کمنز نے عثمان خواجہ کیساتھ کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

2025-05-10
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

آئی پی ایل 2025 ملتوی ہونے کے بعد ’ایشیا کپ 2025‘ کو رَد کرنے کا فیصلہ!

2025-05-10
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

’تمہارا سفر بہت شاندار رہا‘، ٹیسٹ کرکٹ سے روہت شرما کے ریٹائرمنٹ پر سچن تندولکر ہوئے جذباتی

2025-05-10
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
Next Post
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے

ڈریوڈ نے جو ٹنڈولکر کیساتھ کیا وہ کمنز نے عثمان خواجہ کیساتھ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.