جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں پرلاٹھی چارج متعدد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in مقامی خبریں
A A
جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں پرلاٹھی چارج متعدد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

جموں//
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات اساتذہ نے اپنی مانگوں کو لے کر سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے احتجاج پر بیٹھے ملازمین کو منتشر کرنے کیلئے پہلے لاٹھی چارج کیا اور بعد میں اُنہیں گھسیٹ کر گاڑیوں میں بٹھایا گیا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ بدھ کے روز جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات اساتذہ نے سڑکو ں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ ملازمین نے کافی دیر تک مین شاہراہ پر دھرنا دیا گر چہ پولیس نے اُنہیں سمجھانے کی کوشش کی تاہم ملازمین دھرنے پر بضد رہے جس کے بعد پولیس نے اُنہیں منتشر کرنے کی خاطر لاٹھی چارج کیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ پولیس نے متعدد مظاہرین کو گھسیٹ کر گاڑیوں میں بٹھایا۔
اس سے قبل نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ملازمین نے بتایا کہ پچھلے سولہ دنوں سے وہ احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سرکار اُن کی جائز مانگوں کی اور کوئی توجہ نہیں دے رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ احتجاج کی خاطر وہ کشمیر سے جموں آئے لیکن اس کے باوجود بھی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہیں۔
ملازمین نے مزید کہاکہ انتظامیہ نے حال ہی میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں کے حوالے سے ایک آرڈر نکالا جو ناقابل برداشت ہے اور اس کو فوری طورپر کالعدم قرار دینے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیوٹن کا روسی سنیما گھروں کو ’حب الوطنی‘ پر مبنی فلموں کی نمائش کا حکم

Next Post

مرکز کادوردرشن‘ آکاشوانی کی بحالی کیلئے۵ء۲ہزار کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
مرکز کادوردرشن‘ آکاشوانی کی بحالی کیلئے۵ء۲ہزار کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

مرکز کادوردرشن‘ آکاشوانی کی بحالی کیلئے۵ء۲ہزار کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.