جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملک مارے گئے کے لواحقین کے ساتھ کھڑا ہے:بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں //
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے ترجمان‘جسروٹیا نے راجوری واقعے میں پاکستان کو قصوار ٹھہراتے کہا کہ پورا ملک مارے گئے افراد کے لواحقین کے ساتھ کھڑا ہے۔ان کا الزام تھا کہ کانگریس اور نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے لوگوں کے دکھ درد کی ذمہ دار ہے۔
ترجمان نے یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہمسایہ ملک نہ خود سکون سے بیٹھتا ہے اور نہ ہی کسی کو چین سے بیٹھنے دیتا ہے۔انہوں نے کہا: ’اب اس (پاکستان) کے پاس ہم سے لڑنے کا کوئی سیدھا طریقہ نہیں ہے لہذ اس طرح کی حرکتیں کر رہا ہے‘۔
بی جے پی ترجمان کا کہنا تھا’’سارا ملک مارے گئے افراد کے لواحقین کے ساتھ کھڑا ہے‘۔
راہل گاندھی کی بھارت جوڑ یاترا کے جموں آنے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں جسروٹیا نے کہا کہ اگر وہ یہاں آتے ہیں تو انہیں کچھ سوالوں کا جواب ضرور دینا چاہئے۔انہوں نے کہا ’کانگریس جموں وکشمیر کی قصور وار ہے اس کو تین چار سوالوں کا جواب ضرور دینا ہوگا‘۔
جسروٹیا کا کہنا تھا کہ سال۱۹۸۷ میں جب ڈاکٹر فاروق عبداللہ وزیر اعلیٰ تھے تو اس وقت مسلم متحدہ محاذ کا گلہ دبایا گیا اور جو الیکشن ہار گئے ان کو کامیاب قرار دیا گیا کانگریس کو اس کا بھی جواب دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کانگریس جموں و کشمیر کے دکھ درد کی ذمہ دار ہے۔
بتادیں کہ راجوری کے ڈانگری گاؤں میں گذشتہ روز نامعلوم بندوق برادروں نے گھروں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار عام شہری از جان ہوگئے جبکہ پیر کو اسی جگہ ایک دھماکہ ہوا جس میں دو بچے از جان جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری کے ڈانگری گاؤں کوسکیورٹی فورسز نے سیل کردیا

Next Post

بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے

بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.