اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر کا اپنی ہی خفیہ ایجنسی پر عدم اعتماد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-01
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی ہی سیکریٹ سروس پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے اور اسے ٹرمپ کا حمایتی قرار دے دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا امریکی سیکریٹ سروس پر سے اعتماد ختم ہوگیا ہے اور انہوں نے اسے سابق صدر اور اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کا حمایتی قرار دے دیا ہے جب کہ کیپٹل ہل حملے میں بھی سیکریٹ سروس کے کردار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ان سائیڈ جو بائیڈنز وائٹ ہاؤس نامی کتاب میں صدر سے متعلق انکشافات میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن سمجھتے ہیں سیکرٹ سروس نا اہل اور سیاسی ہوچکی ہے۔ کیپٹل ہل حملے میں سیکرٹ سروس نے کئی پیغامات ضائع کیے تھے۔
اس حوالے سے ریپبلکن رہنما ساجد تارڑ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن کا ایسا کہنا افسوسناک ہے جب کہ ڈیموکریٹ رہنما آصف قدیر کہتے ہیں کہ وائٹ ہاؤس میں سابقہ صدر کے حمایتی مسائل پیدا کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمبوڈیا : ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ,27افراد جل کر راکھ

Next Post

صدرپیوٹن کی چینی ہم منصب کو دورہ روس کی دعوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

جے شنکر۲۶ ستمبر کویو این  کی  جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے

2026-09-06
نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری
عالمی خبریں

نیپال اور چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 1270 سے متجاوز، امدادی کارروائیاں جاری

2026-09-05
امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر
عالمی خبریں

امریکہ میں ڈیزل کی قومی اوسط قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر

2026-09-05
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
عالمی خبریں

تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب

2026-09-05
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ہم یورپ کو ایرانی جوہری خطرے سے بچا رہے ہیں:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-09-05
عالمی خبریں

ال نینو ہوا تیز، 2027 کے آغاز تک شدید گرمی اور شدید موسمی واقعات کا خطرہ

2026-09-05
بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی  وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات
اہم ترین

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ سے سری نگر میں ملاقات

2026-09-04
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

نیتن یاہو کی ایران کو دھمکی، اسرائیل پر حملے کی صورت میں ’’سنگین نتائج‘‘ کا انتباہ

2026-09-04
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

صدرپیوٹن کی چینی ہم منصب کو دورہ روس کی دعوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.