جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کووڈ پر کانگریس کو مشورہ دینے پر تنازعہ کھڑا کرنا افسوسناک ہے : منڈاویہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// مرکزی وزیر صحت و خاندانی فلاح و بہبود منسکھ منڈاویہ نے کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنے سے متعلق اپنے خط پر تنازعہ کھڑا کرنے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ ایسا کرنا ان کے سرکاری ڈیوٹی کی ادائیگی میں رکاوٹ ہے ۔
مسٹر منڈاویہ نے پارلیمنٹ کمپلیکس کی عمارت میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے راجستھان سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تین ممبران پارلیمنٹ کے بھارت جوڑو یاترا میں شامل چارلوگوں کے کووڈ سے متاثر پائے جانے سے متعلق خط کا نوٹس لیتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو خط لکھ کر احتیاط کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ سے خط موصول ہونے کے بعد ماہرین سے مشورہ کرنے کے بعد ہی مسٹر گاندھی کو خط لکھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خط کے حوالے سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں جو کہ مناسب نہیں۔ اس پر تنازعہ کھڑا کرنا افسوسناک ہے اور ملک کے وزیر صحت کی حیثیت سے وہ اسے اپنے فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ ملک کے پردھان سیوک (وزیر اعظم نریندر مودی) کی ٹیم کے ایک شائستہ رکن ہیں اور اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔ انہوں نے طنزیہ لہجے میں کہا کہ محض ایک فرد کی یہ حیثیت نہیں کہ وہ ملک میں کسی خاص خاندان کو کسی قسم کا مشورہ دے سکے ۔
مسٹر منڈاویہ نے ہر ایک سے ماسک پہننے اور کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنے کی اپیل کی۔
انہوں نے چین میں ان دنوں تباہی پھیلانے والے کورونا کی نئے ویریئنٹ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں کر رہی ہے ۔ جائزہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں اور تمام متعلقہ افراد بیرون ملک کورونا کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو ریزرویشن فراہمی پر سماج وادی پارٹی کا اسمبلی میں احتجاج

Next Post

لوک سبھا میں منشیات کے استعمال کے خلاف عزم کا اظہارکیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

لوک سبھا میں منشیات کے استعمال کے خلاف عزم کا اظہارکیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.