ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو ریزرویشن فراہمی پر سماج وادی پارٹی کا اسمبلی میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in قومی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

ناگپو// ناگپور مسلمانوں کو پانچ فیصد ریزرویشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے رنگا ناتھ مشرا کمیٹی, محمود الرحمن کمیٹی سمیت دیگر کمیٹیوں نے مسلمانوں کی حالت زار پر رپورٹ پیش کی ہے اور انہیں تمام شعبہ جات میں ریزرویشن دینے کی سفارش کی ہے لیکن اس کے باوجود اب تک مسلمانوں کو ریزرویشن کی فراہمی نہیں کی گئی ہے اور جس وقت کانگریس اور این سی پی کی سرکار تھی تو اس نے بھی ریزرویشن فراہمی کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ وفا نہیں کیا گیا ہے اس لئے آج مسلمانوں کو ریزرویشن فراہم کئے جانے پر مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر و رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے سیڑھیوں پر بینر اٹھا کر احتجاج کیا ان کے ہمراہ ایس پی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ بھی تھے ۔
ابوعاصم اعظمی نے کہا کہ کانگریس این سی پی کی سرکار میں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن اب تک مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو ریزرویشن کو یقینی بنایا جائے کیونکہ تمام کمیٹیوں نے بھی اس کی سفارش کی ہے اس لئے ہمارا وزیر اعلی ایکناتھ شندے سے مطالبہ ہے کہ مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں پانچ فیصد ہائیکورٹ نے جو ریزرویشن بحالی کی ہدایت دی تھی اسے برقرار رکھا جائے اور تمام شعبہ حیات میں باضابطہ طور پر ریزرویشن فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ ریزرویشن کی فراہمی کیلئے سماجوادی پارٹی ایوان اسمبلی سے لے کر سڑکوں تک احتجاج کر رہی ہے اور اس پر مسلسل احتجاج جاری رہے گا جب تک مسلمانوں کو ریزرویشن کی فراہمی نہیں ہوتی ہم احتجاج کرتے رہیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل کا بھارت جوڑو یاترا قابل فخر : سونیا

Next Post

کووڈ پر کانگریس کو مشورہ دینے پر تنازعہ کھڑا کرنا افسوسناک ہے : منڈاویہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

کووڈ پر کانگریس کو مشورہ دینے پر تنازعہ کھڑا کرنا افسوسناک ہے : منڈاویہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.