جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رونالڈو کے بعد اب میسی کا انڈے سے مقابلہ شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دوحہ//
فیفا ورلڈکپ 2022ء جیتنے والے ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کا مقابلہ اب رونالڈو کے بجائے ایک انڈے سے شروع ہوگیا۔
ہوا کچھ یوں کہ ورلڈکپ جیتنے کے بعد لیونل میسی کی جانب سے کی گئی پوسٹ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پوسٹ بن گئی۔
فیفا ورلڈکپ ٹرافی اٹھائے میسی کی ان تصاویر کو فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اب تک 69 کروڑ سے زائد لوگ پسند کر چکے ہیں جبکہ اس میں اب بھی اضافہ جاری ہے۔
لیونل میسی کی پوسٹ سے قبل انسٹاگرام پر کسی بھی کھلاڑی کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پوسٹ کرسٹیانو رونالڈو کی وہ پوسٹ تھی جس میں انہوں نے اپنی اور میسی کی شطرنج کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی تھی۔
تاہم رونالڈو کی اس پوسٹ سے بھی زیادہ پسند کی جانے والی ورلڈ ریکارڈ پوسٹ ایک انڈے کی تھی۔
جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، ورلڈکپ جیتنے کے بعد کی گئی میسی کی پوسٹ نے اُسی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پوسٹ کا ریکارڈ توڑا تھا۔
’ورلڈ ریکارڈ ایگ‘ نامی اس اکاؤنٹ سے 4 جنوری 2019 کو شیئر کی گئی اس پوسٹ کو 57 کروڑ سے زائد لوگوں نے پسند کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حسن کی نیوزی لینڈ ٹیسٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں واپسی

Next Post

ڈونلڈ نے کوہلی کا موازنہ سچن سے کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

ڈونلڈ نے کوہلی کا موازنہ سچن سے کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.