ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چین پر بحث کی اجازت نہ ملنے پرکانگریس کا راجیہ سبھاسے واک آؤٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-19
in قومی خبریں
A A
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// کانگریس کے اراکین نے پیر کو ایک بار پھر چین کے قبضہ کے سلسلے میں راجیہ سبھامیں بحثکرانے کے مطالبہ کیا اور اس کی اجازت نہ ملنے پر ایون سے واک آؤٹ کیا۔
حزب اختلاف کے لیڈر ملکاارجن کھڑگے نے وقفہ صفر کے دوران چین کے قبضہ کے معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہاکہ چیئرمین کی ہدایت پر ضابطہ کو ملتوی کرکے اس موضوع پر بحث کی جا سکتی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ چین کے قبضہ کامعاملہ بہت اہم ہے ۔ چین پل، مکان،کارخانے اور دیگر تعمیری کام کر رہا ہے ۔
ایوان کے لیڈر پیوش گوئل نے مسٹر کھڑگے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شخص کو اپنا وقار نہیں گرایا چاہئے ۔ اس ایوان میں بار بار چین کے مسئلے پر بحث کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سال 2012میں کانگریس کے ایک لیڈر نے قبول کیا تھا کہ چین 38000کلومیٹر ہندوستانی زمین پر قبضہ کیا ہو اہے ۔
چیئرمین جگدیپ دھنکھڑنے ضابطوں کے تحت مسئلوں کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف کے لیڈر اصولوں کو ٹھیک طرح سے پڑھنا چاہئے ۔ اس کے بعد مسٹر کھڑگے اپنی سیٹ پر زور زور سے بولنے لگے ۔ اسی درمیان کانگریس کے دیگر ارکان بھی اپنی سیٹ کے پاس کھڑے ہو کر زور زور سے بولنے لگے ۔
چیئرمین نے اسی درمیان وقفہ صفر کی کاروائی شروع کر دی۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس اور کچھ دیگر گروپ نے ارکان نے نعرے بازی کرنے لگے اور بات کرنے کی اجازت نہ ملنے کی مخالفت میں ایوان سے واک آؤٹ کر گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریحان کی گیندبازی سے انگلینڈ فتح سے 55 رنز دور

Next Post

گوگل نے خواتین کے اسٹارٹ اپس کے لیے مالی مدد کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ویمن انٹرپرینیورشپ نے خواتین کو اسٹارٹ اپ میں بڑھنے کا موقع فراہم کیا ہے : دتاتریہ

گوگل نے خواتین کے اسٹارٹ اپس کے لیے مالی مدد کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.