بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-03
in کھیل
A A
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی// ہندوستان کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان کا خیال ہے کہ بطور کپتان شریئس ائیر کا سفر شاندار رہا ہے اور اس کرکٹر کی قیادت میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کا مستقبل روشن ہے۔ ائیر کو ٹاٹا آئی پی ایل 2022 سے پہلے کے کے آر کا کپتان مقرر کیا گیا تھا اور انہوں نے اب تک جس طرح سے ٹیم کی قیادت کی ہے اس نے سب کو متاثر کیا ہے۔ کولکاتہ نے کل پنجاب کنگز کو شکست دی تھی اور تین میچوں میں دوسری جیت کے بعد ٹیبل میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
ٹاٹا آئی پی ایل کے آفیشل براڈکاسٹر، اسٹار اسپورٹس پر کرکٹ لائیو شو کے ایک ایپی سوڈ کے دوران، عرفان پٹھان نے کہا، "شریئس ائیر ایک شاندار کپتان ہیں۔ یاد رکھیں، انہوں نے روہت شرما کی طرح سیزن کے وسط میں کپتانی شروع کی تھی۔ روہت کو آئی پی ایل 2013 میں آدھے راستے میں ممبئی انڈینس کا کپتان بنایا گیاتھا۔ دہلی کیپٹلز کے لیے، شریئس نے کوچ رکی پونٹنگ کی قیادت میں اچھی شروعات کی اور وہ بطور کپتان اپنے پہلے دور میں فیصلہ سازی کی اپنی صلاحیتوں کو بہتر بناتے رہے۔ لیکن ان کی کپتانی کی چالیں اب خاص طورسے سامنے آرہی ہیں۔ اس سیزن اوراس کے بارے میں ہم مزید بات کریں گے کیونکہ ٹورنامنٹ میں ابھی بہت سے میچ کھیلے جانے ہیں۔ ائیر کھلاڑیوں کے کپتان ہیں وہ ہر موڑ پر کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتے ہیں اور جو ایک اچھا لیڈر ہونے کا اشارہ ہے۔ ان کی نگرانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن ہے۔ ہم نے یہ دیکھا بھی ہے اورپہلے تین میچوں میں اس کی جھلک بھی ملی ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاردک پانڈیا کی آئی پی ایل میں واپسی قابل تعریف ہے: سریش رینا

Next Post

بائیڈن کا یمن میں جنگ بندی کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

بائیڈن کا یمن میں جنگ بندی کا خیر مقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.