بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک پانڈیا کی آئی پی ایل میں واپسی قابل تعریف ہے: سریش رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-03
in کھیل
A A
ہاردک پانڈیا کی آئی پی ایل میں واپسی قابل تعریف ہے: سریش رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی//ہندوستان کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان اور سریش رینا ٹاٹا آئی پی ایل 2022 میں آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی فٹنس سے متاثر ہیں اورانہوں نے ایک گیندباز کے طور پر ہاردک کی واپسی کی تعریف کی۔ پٹھان اور رینا دونوں نے کہا کہ گجرات ٹائٹنز کے کپتان نے ابتدائی میچ میں اچھی گیند بازی کی اورسیزن آگے بڑھنے کے ساتھ ہی وہ بہتر ہوکر سامنے آئیں گے۔
ٹاٹا آئی پی ایل کے آفیشل براڈکاسٹر، اسٹار اسپورٹس پر کرکٹ لائیو کے ایک ایپی سوڈ کے دوران، سریش رینا نے کہا، "جس طرح ہاردک پانڈیا واپس آئے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔ چوٹ سے واپسی کرنے والے کھلاڑی کی زندگی میں، اس کا خاندان، خاص طور پر، اس کی بیوی سب سے اہم کردار ادا کرتی ہے اور ہم بولنگ کے دوران ان کی اہلیہ کے چہرے پر خوشی دیکھ سکتے تھے۔ ہاردک کی صحت یابی میں ان کے بڑے بھائی کرنال نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور انہیں وہ تمام اعتماد دیا ہے جس کی انہیں ضرورت تھی۔ ہاردک فٹ نظرآرہے ہیں اوروہ بھی گیندکے ساتھ اچھی رفتار پیداکرنا، یہ گجرات ٹائٹنز کے لیے اچھااشارہ ہے۔”
شو کے دوران سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے کہا کہ ہاردک پانڈیا کے بارے میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انہوں نے ایک بار پھر بولنگ شروع کر دی ہے، وہ بولنگ کرتے ہوئے زیادہ جھکنے کی کوشش نہیں کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنی پیٹھ پرزیادہ دباؤ نہیں ڈال رہے ہیں۔ ان کی رفتار میں معمولی کمی ہو سکتی ہے، لیکن ٹورنامنٹ کے آغاز میں دو تین اچھے اوورز ڈالنے سےانہیں اچھی کارکردگی کا اعتماد ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان نے 34 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز جیت لی

Next Post

شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان

شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.