ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان اور انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-15
in کھیل
A A
انگلینڈ کا مڈل آرڈر پاکستان پر بھاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے کراچی ٹیسٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا، نیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے پچ کا جائزہ بھی لیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ ٹیم کے کوچ اور کھلاڑی کافی دیر تک پچ کا جائزہ لیتے رہے۔پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ، کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی پچ کا بغور جائزہ لیا۔
شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم پریکٹس کے لیے گرائونڈ پہنچ گئی جبکہ انگلینڈ ٹیم کے چند کھلاڑیوں نے پریکٹس کے لیے گرائونڈ کا رخ کیا ۔اسٹیڈیم پہنچتے ہی دونوں ٹیموں کے کوچز اور کھلاڑیوں نے پچ کا جائزہ لیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔واضح رہے کہ 3 میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابراعظم میں گولف کھیلنے کا شوق بھی بڑھنے لگا

Next Post

ہندوستان بڑی برتری حاصل کرنے کے قریب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو دو وکٹوں سےہرایا

ہندوستان بڑی برتری حاصل کرنے کے قریب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.