جموں//
معروف بالی ووڈ ادا کارہ شاہ رخ خان نے اتوار کی شام کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی۔
ذرائع نے بتایا کہ بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان اتوار کو جموں پہنچے اور وہاں سے سیدھے کٹرہ روانہ ہوئے جہاں انہوں نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دے دی۔
ذرائع نے کہا کہ اس دوران ان کیلئے سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا اور ان کے ہمراہ کئی دوست بھی تھے ۔انہوں نے کہا کہ حاضری کے بعد میں وہ واپس جموں لوٹے ۔
قابل ذکرہے کہ خانے گزشتہ دنوں ہی عمرے کی ادائیگی بھی کی تھی ۔