ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کا روسی صدر کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل پر حملہ، بڑے جانی نقصان کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in عالمی خبریں
A A
روس کی کیف میں رہائشی عمارت پر شیلنگ ،2افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کیف//
یوکرین کے علاقے لوہانسک کے جلاوطن گورنر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی فوج نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل کو نشانہ بنایا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جلا وطن گورنر سرہی ہیدائی کا کہنا ہے کہ یوکرینی فورسز نے لوہانسک کے علاقے کدیوکا میں اس ہوٹل کو نشانہ بنایا جہاں روسی صدر ولادمیر کی پرائیویٹ آرمی ’ویگنر گروپ‘ کے ارکان ملتے ہیں۔
خیال رہے کہ ویگنر گروپ کو روسی صدر ولادمیر پیوٹن کی پرائیویٹ آرمی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے جو کریملن کے مفاد کے لیے ریاستی سرپرستی میں مشنریز کی طرح کام کرتی ہے۔ویگنر گروپ روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے قریبی ساتھی یووگینی پروگوزہن نے قائم کیا تھا اور ویگنر گروپ کے یونٹس کریمیا، شام، لیبیا، مالی اور جمہوریہ وسطی افریقا میں بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
جلا وطن گورنر لوہانسک کا کہنا ہے کہ یوکرین فورسز کے حملے میں روس کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے اور جو لوگ حملے میں بچ گئے ہیں ان میں سے بھی 55 فیصد طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جرسی جزیرے پر رہائشی عمارت میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک

Next Post

فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم

فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.