ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے بٹلرکونومبر کا بہترین کھلاٹی منتخب کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-12
in کھیل
A A
بٹلر انگلینڈ کے نئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان منتخب ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی//
انگلینڈ کے اسٹار بلے باز اور محدود اوورز کے کپتان جوس بٹلر کو نومبر کے مہینے کے بہترین مرد کرکٹر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ آئی سی سی نے کہا کہ بٹلر نے ہم وطن عادل رشید اور پاکستان کے شاہین آفریدی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
بٹلر نے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہندوستان کے خلاف 49 گیندوں پر 80 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ایلکس ہیلز کے ساتھ ناقابل شکست 170 رنز کی شراکت داری کرکے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا۔ بٹلر نے فائنل میں پاکستان کے خلاف بھی 26 (17) رنوں کا اہم تعاون کیا، جس کی مدد سے انگلینڈ اپنا دوسرا ٹی20 ورلڈ کپ جیت سکا۔
بٹلر نے ٹائٹل جیتنے کے بعد کہا، ’’مجھے نومبر کا بہترین آئی سی سی کھلاڑی منتخب کرنے کے لیے میں مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ یہ ایوارڈ میرے ساتھی ساتھیوں کی کوششوں کی وجہ سے ہے۔ یہ کرکٹ کا سب سے ناقابل یقین مہینہ تھا جس کے نتیجے میں ہم نے آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈ کپ جیتا۔”
انہوں نے کہا، "یہ کرکٹ کے ان بہترین مہینوں میں سے ایک ہے جس میں میں شامل رہا ہوں۔ عالمی چیمپئن بننے کے لئے ٹیم کی قیادت کرنا ہہت خاص تھا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہم جیت سکتے تھے، کپتان بابر اعظم

Next Post

کوہلی نے رونالڈو کو ‘اب تک کا عظیم ترین’ قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

کوہلی نے رونالڈو کو 'اب تک کا عظیم ترین' قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.