ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی نے رونالڈو کو ‘اب تک کا عظیم ترین’ قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-12
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

چٹاگانگ// ہندوستانی کرکٹر وراٹ کوہلی نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 سے پرتگال کے باہر ہونے کے بعد پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ‘اب تک کا سب سے بڑا کھلاڑی’ قرار دیا ہے۔
کوہلی نے پیر کو ٹویٹ کیاکہ "ٹرافی یا ٹائٹل اس سے کم نہیں ہے جو آپ نے اس کھیل اور دنیا بھر کے کھیلوں کے شائقین کے لیے کیا ہے۔ اس سے کوئی ٹرافی یا کوئی خطاب کچھ بھی کمتر نہیں ہے۔ کوئی بھی خطاب لوگوں پر آپ کے اثرات کی یا اس بات کی گواہی نہیں دے سکتا کہ جب ہم آپ کو کھیلتے ہوئے دیکھتے ہیں تو میں اور پوری دنیا کے آپ کے شائقین کیا محسوس کرتے ہیں۔ یہ خدا کی طرف سے تحفہ ہے۔”
پرتگال ہفتہ کو کوارٹر فائنل میں مراکش کے ہاتھوں 0-1 سے شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا تھا۔ تجربہ کار اسٹرائیکر رونالڈو دوسرے ہاف میں متبادل کے طور پر میدان میں آئے لیکن اثر کرنے میں ناکام رہے۔ ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد وہ میدان میں ٹوٹتے نظر آئے۔
کوہلی نے کہاکہ "ایک ایسے آدمی کے لیے نیک خواہشات جو ہر وقت دل سے کھیلتا ہے اور محنت اور لگن کا مظہر ہے۔ آپ کسی بھی کھلاڑی کے لیے حقیقی تحریک ہیں۔ آپ میرے لیے اب تک کے سب سے بڑے کھلاڑی ہیں۔
یہ ممکنہ طور پر 37 سالہ رونالڈو کا آخری ورلڈ کپ تھا۔ پرتگال کے کوچ فرنینڈو سانتوس نے انہیں آخری دو میچوں کے لیے ابتدائی الیون میں شامل نہیں کیا اور وہ متبادل کے طور پر میدان میں آئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نے بٹلرکونومبر کا بہترین کھلاٹی منتخب کیا

Next Post

انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
فیفا ورلڈکپ؛ مراکش سے شکست پر اسپین نے کوچ کو فارغ کردیا

انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز ٹیسٹ میں 26 رنز سے شکست دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.