ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی نے تین سال بعد ون ڈے میں سنچری بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-10
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

چٹاگانگ// کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ وراٹ کوہلی نے ہفتہ کو بنگلہ دیش کے خلاف سنچری بنا کر تین سال بعد ون ڈے کرکٹ میں 100 رن کا ہندسہ عبور کیا۔
کوہلی نے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں 91 گیندوں میں 11 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 113 رن بنائے۔ کوہلی نے اس سے قبل ون ڈے کرکٹ میں 14 اگست 2019 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری بنائی تھی۔
کوہلی نے بین الاقوامی کرکٹ میں 72 سنچریاں بنا کر سابق آسٹریلیائی بلے باز رکی پونٹنگ (71) کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب وہ سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کے معاملے میں ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر (100 سنچریاں) سے پیچھے ہیں۔
کوہلی نے ایشان کشن کے ساتھ دوسری وکٹ کے لیے 290 رن کی شراکت داری کرتے ہوئے اپنی 44ویں ون ڈے سنچری اسکور کی۔
اس دوران کشن نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری اور پہلی ڈبل سنچری بناتے ہوئے 213 رن بنائے ۔ انہوں نے 138 گیندیں کھیلیں اور اپنی اننگز میں 24 چوکے اور 10 چھکے لگائے۔
گزشتہ تین سال سے بلے کی خاموشی سے جہاں کوہلی کے مداح مایوس تھے وہیں دوسری جانب ناقدین نے بھی رن نہ بنانے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
کوہلی نے اگست 2022 میں متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف سنچری بنا کر اپنے ناقدین کو پرسکون کیا۔ انہوں نے 1,021 دنوں کے وقفے کے بعد سنچری بنانے کے بعد 61 گیندوں پر ناٹ آوٹ 122 رن بنائے۔ کوہلی نے یہ سنچری بنا کر پرانی رنگت میں واپس آنے کا اشارہ دیا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پُراسرار‘ اسپنر ابرار احمد کا ایک اور اعزاز

Next Post

آسٹریلیا کو جیت کے لئے چھ وکٹیں درکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

آسٹریلیا کو جیت کے لئے چھ وکٹیں درکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.