جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت نے صحت کو ترقی سے جوڑا: مانڈویہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-09
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی// صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے آج کہا کہ صحت اور ترقی ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں، اس لیے حکومت اس شعبے میں سہولیات کو بڑھانے کے لیے جامع طریقے سے کام کر رہی ہے ۔
جمعہ کو لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں مرکزی وزیر نے کہا کہ مودی حکومت میں پہلی بار صحت کو ترقی سے جوڑکر دیکھاگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے شہری صحت مند ہوں گے تب ہی قوم ترقی کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ 2014 میں میڈیکل سیٹوں کی تعداد صرف 44 ہزار کے لگ بھگ تھی جو اب بڑھ کر 96 ہزار ہو گئی ہے اور اسے مزید بڑھانے کا ہدف ہے ۔ 2014 کے مقابلے میں میڈیکل کالجوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے ۔ وہیں نیٹ پی جی کی سیٹیں بھی 2014 میں 32 ہزار تھیں، جو اب بڑھ کر 54 ہزار ہو گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی ملک کو خوشحال بنانا ہے تو اس کے شہریوں کا صحت مند ہونا ضروری ہے ۔ اس کے لیے ہم نے ہالسٹک ایپروچ کے ساتھ صحت کے شعبے میں کام کام کرنا شروع کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں میڈیکل کالج بنانے کے لیے حکومت ہند کی طرف سے گرانٹ دی جاتی ہے اور سپر اسپیشلٹی وارڈوں کی تعمیر اور اپ گریڈیشن کے لیے مالی امداد بھی حکومت ہند فراہم کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اپنے ملک میں ہی میڈیکل کالجوں اور اس میں سیٹوں کی تعداد بڑھانے کے لیے حکومت مسلسل کوششیں کر رہی ہے تاکہ میڈیکل کے طلباء کو ملک میں ہی تعلیم حاصل کرنے کی سہولت میسر آسکے ۔
ایک دیگرضمنی سوال کے جواب میں وزیر صحت نے کہا کہ جب میڈیکل کالجوں کی بات آتی ہے تو ہم کالج فراہم کرتے ہیں، فیکلٹی رکھنا ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ نجی کالجوں میں، یہ ذمہ داری کالج پر عائد ہوتی ہے ۔ ہمیں بتایا جاتا ہے کہ یہاں فیکلٹی مکمل ہے ، توہم یہاں سے چیک کرنے کے لیے بھیجتے ہیں۔ جب ہم وہاں جاتے ہیں اور چیک کرتے ہیں تو ہمیں وہاں کی فیکلٹی نظر آتی ہے ۔ یہ توانٹیگرٹی کا سوال ہے ، خود کو ہی دیکھنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے نظام بدل دیا ہے ۔ کالج میں سال میں صرف ایک ہی بار انسپیکشن ہو اور اسی کی بنیاد پر سال کا اندازہ کیاجائے یہ مناسب نہیں ہے ، اس لیے ہم نے یہاں کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر بنایا ہے جس میں 16 کیمرے ہیں۔ ہر کالج کے گیٹ پر کیمرے نصب کیے گئے ہیں، جن کے ذریعے کالج میں آنے والے لوگوں اوراو پی ڈی میں، مریضوں کی معلومات سمیت دیگر معلومات بھی لائیو دستیاب ہیں۔ اس کی بنیاد پر ہم فیصلہ کرتے ہیں کہ اس کالج کو مزید سیٹ دی جائے یا نہیں۔ حکومت نے ایسے کئی کالج بند کر دیے ہیں اور باقیوں پر بھی ایکشن لینا ہے ۔ حکومت اس پر سخت ایکشن لے رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں اناج کی کوئی کمی نہیں : گوئل

Next Post

بی جے پی گجرات میں راج ناتھ کی قیادت میں تین رکنی مبصر ٹیم بھیجے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

بی جے پی گجرات میں راج ناتھ کی قیادت میں تین رکنی مبصر ٹیم بھیجے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.