بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آزادی کے امرت مہوتسو کے دوران جی 20 کی صدارت ہندوستان کے لیے باعث فخر: لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-07
in کھیل
A A
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

نئی دہلی// لوک سبھا کی کارروائی کی صدارت کرتے ہوئے ایوان کے اسپیکر اوم برلا نے آج G-20 کی صدارت سنبھالنے پر ہندوستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔
لوک سبھا میں تقریر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے دوران جی20 کی ہندوستان کی سربراہی جیسی اہم عالمی ذمہ داری ملک اور اہل وطن کے لئے فخر کی بات ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے حکومت ہند اور ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ۔
مسٹر برلا نے کہا کہ 2023 میں جب ہندوستان جی20 سربراہان مملکت کے سربراہی اجلاس کی قیادت کرے گا، جی20ممالک کی پارلیمانوں کے پریذائیڈنگ افسران بھی ہندوستان کی پارلیمنٹ کی قیادت میں ہوں گے ، اور یہ کانفرنس ہندوستانی سیاست کا ایک اہم باب ہوگا اور ہندوستان کی سفارتی تاریخ میں ایک سنگ میل ہوگا ۔
کانفرنس کے موضوع پر بات کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ کانفرنس کا تھیم "ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل” ہے جو ہندوستان کے واسودھیوا کٹمبکم کے اصولوں کے مطابق ہے ۔ مسٹر برلا نے کہا کہ کانفرنس کے دوران ہندوستان اپنی کثیر رنگی ثقافتی وراثت اور متحرک جمہوریت کی طاقت کو دنیا کے سامنے پیش کرے گا اور پوری دنیا میں قائدانہ کردار ادا کرے گا۔
مسٹر برلا نے تمام عوامی نمائندوں اور ہندوستان کے لوگوں سے اس موقع کو شایان شان طریقے سے منانے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

Next Post

افسران شہریوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دیں: دروپدی مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

افسران شہریوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دیں: دروپدی مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.