بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ممتا بنرجی 6 دسمبر کو اجمیر آئیں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-04
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں‘  الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی کی  طالبہ کی درخواست مسترد کردی

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

اجمیر//مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 6 دسمبر کو اجمیر آئیں گی۔
محترمہ بنرجی یہاں دنیا میں مشہور صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ میں مخمل کی چادر اور عقیدت کے پھول چڑھا کر حاضری دیں گی۔ درگاہ سے وہ پشکر بھی جائیں گی، جہاں مقدس پشکر سروور کی پوجا کرنے کے ساتھ ساتھ وہ کائنات کے خالق بھگوان برہما کا آشیرواد لیں گی۔
باخبر ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بنرجی 6 دسمبر کو اجمیر کے دورے کے لیے کشن گڑھ ہوائی اڈے پہنچیں گی۔ وہاں سے وہ درگاہ پشکر کے بعد کشن گڑھ ہوائی اڈے سے دوبارہ دہلی کے لیے روانہ ہوں گی۔
اجمیر ضلع انتظامیہ کے پاس جہاں وزیر اعلیٰ بنرجی کے مجوزہ دورے کی اطلاع ہے ، وہیں درگاہ کے خادم سید واحد چشتی بھی بنرجی کے دورے کی تصدیق کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلی بنرجی مغربی بنگال کا وزیر اعلی بننے کے بعد پہلی بار اجمیر اور پشکر کا دورہ کریں گی۔ سیکورٹی کے نقطہ نظر سے بنگال حکومت کی سیکورٹی ٹیم بھی انتظامات دیکھنے اجمیر آئے گی اور اجمیر ضلع انتظامیہ سے تیاریوں کے بارے میں بات چیت کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تین بلے بازوں کی سنچریاں، پاکستان اب بھی پیچھے

Next Post

سونیا گاندھی بھی ‘بھارت جوڑو یاترا ‘میں شامل ہو سکتی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں‘  الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی کی  طالبہ کی درخواست مسترد کردی

2026-08-26
ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال
قومی خبریں

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

2026-08-25
کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس
قومی خبریں

کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس

2026-08-25
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا
قومی خبریں

رزرویشن ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے مودی حکومت: کھرگے

2026-08-25
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

قومی گیت کو فرقہ وارانہ دباؤ، ووٹ بینک کی سیاست کے ماتحت کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: بی جے پی

2026-08-24
چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی
قومی خبریں

چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی

2026-08-24
قومی خبریں

حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں کو 2.80 کروڑ روپے مختص

2026-08-24
ہندستانی بحریہ کو سونپا گیا تیسرا انٹی سب میرین وارفیئر شیلو واٹر کرافٹ
قومی خبریں

ہندستانی بحریہ کو سونپا گیا تیسرا انٹی سب میرین وارفیئر شیلو واٹر کرافٹ

2026-08-24
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا گاندھی بھی 'بھارت جوڑو یاترا 'میں شامل ہو سکتی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.