ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میںلوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ بے نقاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-03
in مقامی خبریں
A A
کولگام:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے نقلی ملی ٹینٹوں کے گروہ کا پردہ فاش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے جنوبی ضلع کولگام میں نقلی ملی ٹینٹوں کے ایک گروہ کا پردہ فاش کرکے پانچ افراد کو حراست میں لیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ ضلع کولگام کے کاترسو، متی باغ اور تاری گام علاقوں کے لوگوں نے نزدیکی پولیس اسٹیشن میں تحریری طورپر شکایت درج کی کہ کئی افراد جو اپنے آپ کو ملی ٹینٹ جتلا رہے ہیں رہائشی مکانوں میں گھس کر مکینوں کو ہتھیار دکھا کر نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ رہے ہیں۔
ترجمان کے مطابق شکایت موصول ہوتے ہی پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر۹۲کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
پولیس ترجمان نے کہاکہ ایس ایچ او یاری پورہ کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جنہوں نے متعدد علاقوں میں ناکہ لگا کر تلاشی کارروائی شروع کی۔
ترجمان نے کہاکہ جمعے کے روز مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس نے یاری پورہ کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران پانچ افراد جن کی شناخت نذیر احمد ملک ساکن شوپیاں، خالد حسین ، رضوان احمد ، کامران اور ابرار احمد ساکنان پلوامہ کے بطور ہوئی ہے کو حراست میں لیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار شدگان کے قبضے سے دو نقلی بندوق اور ایک نقلی پستول، دو کٹرس ، پانچ موبائیل فونز اور پانچ ماسکس اور ایک گاڑی کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد اسلم بٹ:تانبے کے برتن بنانے کے پیشے کو وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے والا کاریگر

Next Post

ہند امریکہ فوجی مشقیں:چین اپنے کام سے کام رکھے:جونز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہند امریکہ فوجی مشقیں:چین اپنے کام سے کام رکھے:جونز

ہند امریکہ فوجی مشقیں:چین اپنے کام سے کام رکھے:جونز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.