بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کیرون پولارڈ کو ایم آئی ایمریٹس اور راشد خان کو ملی ایم آئی کیپ ٹاؤن کی کپتانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-02
in کھیل
A A
کیرون پولارڈ کو ایم آئی ایمریٹس اور راشد خان کو ملی ایم آئی کیپ ٹاؤن کی کپتانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں

شمالی خطے نے مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی برتری حاصل کرلی

ابو ظہبی؍ کیپ ٹاون// ایم آئی گلوبل نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کیرون پولارڈ کو ایم آئی ایمریٹس کا کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے جبکہ راشد خان کو ایم آئی کیپ ٹاؤن کی کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے واضح رہےکہ ممبئی انڈینز اب صرف ڈومیسٹک میچوں تک محدود نہیں رہی، وہ اس سال کے شروع میں ہی جنوبی افریقہ اور متحدہ عرب امارات کے لیے اپنی ٹی۔ 20 ٹیموں کا اعلان کر چکی ہے۔ آپ جنوری 2023 میں شروع ہونے والے ٹی۔ 20 گیمز کے دوران ممبئی انڈینز ون فیملی، ایم آئی ایمریٹس اور ایم آئی کیپ ٹاؤن کے نئے اراکین کو دیکھ سکیں گے۔ ایم آئی گلوبل نے اپنی دونوں ٹیموں کے لیے نہ صرف ملک بلکہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے اور امید ہے کہ یہ ایم آئی گلوبل ٹیم کامیابی کی نئی جہتیں پیدا کرے گی۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے آکاش امبانی نے کہا، "ہمیں 2023 کرکٹ کھیلوں کے لیے ایم آئی گلوبل ون فیملی کے نئے کپتانوں کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ ہمارے کپتانوں میں ٹیلنٹ، تجربہ اور جیتنے کا جذبہ ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ پولی اور راشد ہمارے ایم آئی گلوبل کی ہم آہنگی کو بڑھا دیں گے اور اسے کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑا برانڈ بنائیں گے۔ یہ دونوں ہماری ایم آئی ایمریٹس اور ایم آئی کیپ ٹاؤن ٹیموں کے کوچز کے ساتھ مل کر ٹیم کو ایک ایسی قوت بنائیں گے جس سے متحدہ عرب امارات اور کیپ ٹاؤن میں کرکٹ شائقین کا دل جیت لیا جائے گا۔
ایم آئی ایمریٹس ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے اور اس میں کرکٹ کی دنیا کے تیز ترین کھلاڑی ڈیان براوو، نکولس پوران، ٹرینٹ بولٹ اور عمران طاہر جیسے کرک کی دنیا کے تیز طرار کھلاڑی موجود رہیں گے جو مل کر 13 جنوری 2023 کو ایمریٹس شروع ہورہے آئی ا یل ٹی 20کھیلوںمیں اپنا دم خم دکھائیں گے
دوسری جانب راشد خان کی قیادت میں ایم آئی کیپ ٹاؤن ٹیم میں کاگیسو ربادا، ڈیوالڈ بریوس، ریسشی وان ڈیر ڈوسین جیسے جنوبی افریقی فاسٹ باؤلرز کے ساتھ ساتھ جوفرو آرچر، سیم کرن، لیام لیونگسٹون جیسے کرکٹ کی دنیا کے ستارے بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی 10 جنوری 2023 کو کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس ، قیادت میں تبدیلی بے نتیجہ ثابت

Next Post

ایشیا کپ پاکستان کے بجائے غیرجانب دار مقام پرنہیں ہوسکتا: رمیز راجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں
کھیل

آسٹریلیا سے گول کے بغیر ڈرا کھیل کر ہندوستانی خواتین کی ٹیم کی امیدیں ٹوٹیں

2026-08-25
شمالی خطے نے مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی برتری حاصل کرلی
کھیل

شمالی خطے نے مغربی خطے کو 187 رنز پر سمیٹ کر 64 رنز کی برتری حاصل کرلی

2026-08-25
’ریس ٹو ڈی پی ورلڈ انڈیا چیمپئن شپ‘ کا آغاز
کھیل

’ریس ٹو ڈی پی ورلڈ انڈیا چیمپئن شپ‘ کا آغاز

2026-08-25
ٹاٹا پاور نے راجستھان کے کلاسر میں 190.5 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے میں پیداوار شروع کردی
کھیل

ٹاٹا پاور نے راجستھان کے کلاسر میں 190.5 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے میں پیداوار شروع کردی

2026-08-25
یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
کھیل

یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا

2026-08-24
نیرج چوپڑا کا سیزن کا بہترین مظاہرہ، لوزان ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کا سیزن کا بہترین مظاہرہ، لوزان ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا

2026-08-24
مانسی نے جیتا چاندی کا تمغہ، تنوی اور کومل کو کانسے کے تمغے
کھیل

مانسی نے جیتا چاندی کا تمغہ، تنوی اور کومل کو کانسے کے تمغے

2026-08-24
ناگویا میں 2026 ایشین گیمز کے لیے مشعل ریلے شروع
کھیل

ناگویا میں 2026 ایشین گیمز کے لیے مشعل ریلے شروع

2026-08-24
Next Post
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید

ایشیا کپ پاکستان کے بجائے غیرجانب دار مقام پرنہیں ہوسکتا: رمیز راجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.