اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے لیبوشین، اسمتھ کی ڈبل سنچریوں سے بڑی برتری حاصل کر لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-02
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

پرتھ// آسٹریلیا نے مارنس لیبوشگن (204) اور اسٹیو اسمتھ (200) کی ڈبل سنچریوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جمعرات کو 598 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ ویسٹ انڈیز نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 74 رنز بنا لیے ہیں۔
آسٹریلیا نے پرتھ اسٹیڈیم میں دوسرے دن کا آغاز 293/2 پر کیا اور صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز کا اضافہ کیا۔ پہلے دن 150 رنز مکمل کرنے والے لبوشین نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی۔ انہوں نے اپنی 350 گیندوں کی اننگز میں 20 چوکے اور ایک چھکا لگا کر 204 رنز بنائے اور اسمتھ کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 251 رنز کی شراکت داری کی۔
اسمتھ نے پھر ٹریوس ہیڈ (99) کے ساتھ چوتھی وکٹ کے لیے 196 رنز جوڑے۔ اسمتھ نے 311 گیندوں پر 16 چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 200 رنز بنائے، حالانکہ ہیڈ اپنی سنچری سے دور رہ گئے اور آسٹریلیا نے 598/4 پر اننگ ڈکلیر کردی۔
جواب میں ویسٹ انڈیز نے 25 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 74 رنز بنائے۔ کریگ براتھویٹ نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 79 گیندوں میں 18 رنز بنائے۔ شیو نارائن چندرپال کے بیٹے تیجنارائن چندرپال نے اپنے پہلے بین الاقوامی ٹیسٹ میں ابتدائی طور پر جدوجہد کی، لیکن بعد میں انہوں نے اپنی لے تلاش کرکلی اور ناٹ آؤٹ 47 رنز بنائے۔ انہوں نے اپنی 73 گیندوں کی اننگز میں چھ چوکے اور ایک چھکا لگایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیونس نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر ایک بڑا اپ سیٹ کیا

Next Post

مرمو نے نیشنل اسپورٹس ایوارڈز اور ایڈونچر ایوارڈ 2022 پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
Next Post
مرمو نے نیشنل اسپورٹس ایوارڈز اور ایڈونچر ایوارڈ 2022 پیش کیا

مرمو نے نیشنل اسپورٹس ایوارڈز اور ایڈونچر ایوارڈ 2022 پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.