بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈ کپ کے دوران قطر میں ہائی کوالٹی میچ دیکھنے کوملیں گے: کاکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in کھیل
A A
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

نئی دہلی// برازیل کے سابق بین الاقوامی فٹ بال لیجنڈ کاکا کا ماننا ہے کہ اس سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں ہائی کوالٹی کے میچ دیکھنے کو ملیں گے۔
کاکا نے کہا کہ چونکہ ورلڈ کپ یورپی فٹ بال کیلنڈر کے شروع ہونے کے تین ماہ کے اندر منعقد ہو رہا ہے، لہذاکھلاڑی تروتازہ ہوں گے اور اس لیے میچوں کے معیار اور کھلاڑیوں کی صلاحیت پر اس کا براہ راست اور مثبت اثر پڑے گا۔
قابل ذکر ہے کہ اس سال قطر میں ہونے والا ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے۔ بڑی تبدیلیوں میں سے ایک یہ ہے کہ یہ نومبر میں شروع ہوجائے گا، جو کہ عام جون-جولائی ونڈو کے مقابلے میں بدلا ہوا وقت ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 21 نومبر 2022 کو البیت ایرینا میں کھیلا جائے گا اور اس میں میزبان ٹیمیں شامل ہوگی۔
ریئل میڈرڈ، اے سی ملان جیسے بڑے کلبوں کے لیے کھیل چکےاس اٹیکنگ مڈفیلڈر نے کہا، ’’کھلاڑیوں نے ابھی سیزن کی شروعات کی ہی ہوگی۔ ہم مختلف حالات کے ساتھ ایک مختلف ورلڈ کپ دیکھیں گے۔ چیزیں جس سمت میں چل رہی ہیں، اس سے مجھے لگتا ہے کہ ہمیں کئی ہائی کوالٹی میچ دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ کھلاڑی پوری طرح تروتازہ ہوں گے۔
سال 2022 میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہے کاکا کی قومی فٹ بال ٹیم برازیل پہلے ہی فٹ بال ایونٹ کے لئے کوالیفائی کرچکی ہے اورکانمبول ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹیبل میں 17 میچوں میں 45 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ برازیل کی ٹیم اپنے آخری تین میچوں میں بالترتیب پیراگوئے، چلی اور بولیویا کو شکست دے چکی ہے۔ یہ ٹیم شاندار فارم میں نظر آ رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دی

Next Post

آسٹریلیا اورانگلینڈ عالمی کپ کے فائنل میں پانچویں بار آمنے سامنے ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا

آسٹریلیا اورانگلینڈ عالمی کپ کے فائنل میں پانچویں بار آمنے سامنے ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.