ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گائیکواڑ ایک اوور میں سات چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-28
in کھیل
A A
گائیکواڑ ایک اوور میں سات چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

احمد آباد// مہاراشٹر کے روتوراج گائیکواڑ پیر کو وجے ہزارے ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں اتر پردیش کے خلاف ایک اوور میں سات چھکے لگانے والے لسٹ اے کرکٹ کے پہلے بلے باز بن گئے۔
گایکواڑ نے یہ ریکارڈ شیوا سنگھ کے49ویں اوور میں حاصل کیا۔
اس اوور کی پانچویں گیند نو بال ہونے کی وجہ سے شیوا کو کل سات گیندیں کرنی پڑیں۔ گایکواڑ نے اوور میں تمام گیندوں پر چھکے لگا کر مجموعی طور پر 43 رنز جوڑے۔
اسی اوور میں گایکواڈ نے اپنی ڈبل سنچری بھی مکمل کی۔ مہاراشٹر کی جانب سے اننگز کا آغاز کرنے والے گائکواڑ نے 159 گیندوں پر 10 چوکوں اور 16 چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 220 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو 50 اوورز میں 330 رن تک پہنچایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کا میچ فیس سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان

Next Post

انگلینڈ پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ جاری رکھے گا: میک کولم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
انگلینڈ پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ جاری رکھے گا: میک کولم

انگلینڈ پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ جاری رکھے گا: میک کولم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.