پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائب صدرجگدیپ دھنکھڑ یونیسکو انڈیا افریقہ ہیکاتھون کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-25
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// ہندوستان کے نائب صدرجگدیپ دھنکھڑ کل صبح 11 بجے گوتم بدھ یونیورسٹی، اتر پردیش میں یونیسکو انڈیا افریقہ ہیکاتھون کے اختتامی اجلاس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے ۔ اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل؛ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ؛ اے ایس ٹی ڈائریکٹر جنرل (پی اے ایکس)، یونیسکو، جناب فرمن ایڈورڈ ماٹوکو اور 13 افریقی ممالک کے وزراء اس تقریب میں شرکت کریں گے ۔
یونیسکو انڈیا افریقہ ہیکاتھون کا افتتاح گوتم بدھ یونیورسٹی میں 22 نومبر 2022 کو ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ کیا گیا تھا۔ یونیسکو انڈیا – افریقہ ہیکاتھون ایک سالانہ 36 گھنٹے کا پروگرام ہے جو طلبائ، ایجوکیٹرس، اساتذہ، اور ہندوستان کی ریسرچ کمیونٹی کو ایک ساتھ لاتا ہے ۔ افریقی شراکت دار اپنے ممالک کو درپیش مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اور ثقافتی امتزاج کے لیے ایک سہولت کار کے طور پر کام کرتے ہیں۔
یونیسکو انڈیا – افریقہ ہیکاتھون ایک مناسب پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جو نوجوان اختراع کاروں کو اکٹھے ہونے اور تعاون کرنے والے ممالک کو درپیش سماجی، ماحولیاتی اور تکنیکی مسائل کے حل تلاش کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔ یہ دنیا کو تبدیل کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ممکنہ اسٹارٹ اپس بنانے کی بنیاد کے طور پر کام کرتا ہے ۔ یہ حصہ لینے والے طلباء کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ماہرین کی رہنمائی میں حقیقی دنیا کے مسائل کو حل کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز تلاش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے – اس طرح سے یہ جدید دنیا میں کاروباری جدت کو آگے بڑھاتا ہے ۔
ہیکاتھون ہندوستان اور اس کے افریقی ہم منصبوں کے قریبی تعلقات کی علامت کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور تعاون کے جذبے کو ابھارتا ہے – انسانیت کی بہتری کے لیے مسائل کو حل کرنے کے لیے انھیں اکٹھا کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات کے لوگ 27 سال کا حساب مانگ رہے ہیں: کھرگے

Next Post

اقتدار میں آنے پر دہلی کے 28 لاکھ غریب خاندانوں کو آراو دیں گے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

اقتدار میں آنے پر دہلی کے 28 لاکھ غریب خاندانوں کو آراو دیں گے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.